لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1171ولايت فقيہ کا مسئلہ تقليدى ہے يا اعتقادي؟ اور اس شخص کا حکم کيا ہے جو اس کا اعتقاد نہيں رکھتا ؟download-disicon-7
1172ولى فقيہ کا حکم يا فتويٰ کس حد تک قابل عمل ہے؟ اور اگر يہ حکم يا فتوى مرجع اعلم کى رائے کے خلاف ہو تو ان دونوں ميں سے کس پر عمل کيا جائے اور کس کو ترجيح دى جائے ؟download-disicon-7
1173ولى فقيہ کا نمائندہ اپنى نمائندگى والے اختيارات کى حدود ميں جو احکام صادر کرتا ہے، کيا ان کى اطاعت واجب ہے ؟download-disicon-7
1174وہ ادارہ جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں چند سال سے ميرى کچھ رقم کا مقروض ہے اور ابھى تک اس نے ادا نہيں کى تو کيا رقم کے ملتے ہى مجھے اس سے خمس نکالنا ہوگا يا ضرورى ہے کہ ايک سال اس پر گزر جائے؟download-disicon-7
1175وہ جنگى مجروح جس کا کمر سے نيچے کا حصہ مفلوج ہو چکا ہے اور اس کى وجہ سے پيشاب کو روکنے کى قدرت نہيں رکھتا کيا وہ مستحب اعمال مثلاً غسل جمعہ و غسل زيارت و غيرہ کے بجا لانے کے عوض تيمم کر سکتا ہے، کيونکہ ...download-disicon-7
1176وہ خون جو امام حسين (عليہ السلام) کى عزادارى ميں انسان کے اپنے سر کو ديوار سے ٹکرانے کےبعد جارى ہوتا ہے اور اس بہنے والے خون کى چھينٹيں مجلس عزا ميں شرکت کرنے والوں کے سروں اور چہروں پر پڑتى ہيں تو کيا ...download-disicon-7
1177وہ شخص جس کا مستقل پيشہ ڈرائيونگ نہ ہو، بلکہ مختصر مدت کے لئے ڈرائيونگ کى ذمہ دارى اسے سونپى گئى ہو، جيسے چھاؤنيوں و غيرہ ميں فوجيوں پر موٹرگاڑى چلانے کى ذمہ دارى عائد کر دى جاتى ہے، کيا ايسا شخص مسافر ...download-disicon-7
1178وہ قبائلى جو ايک يا دو ماہ کے لئے گرم علاقے سے سرد علاقے کى طرف يا برعکس نقل مکانى کرتے ہيں ليکن سال کا باقى حصہ اپنے ہى علاقے ميں گزارتے ہيں تو کيا ان کے دو وطن شمار ہوں گے؟ نيز ان ميں سے ايک مقام پر ...download-disicon-7
1179وہ ملازمين جن کے پاس کبھى سالانہ اخراجات سے کچھ بچ جاتا ہے، کيا ان پر خمس واجب ہے جبکہ وہ لوگ يکمشت يا قسطوں کے ساتھ ادائيگى کى شرط پر مقروض بھى ہيں؟download-disicon-7
1180وہ نان و نفقہ جو باپ يا بھائى يا قريبى رشتہ داروں کى جانب سے کسى کو ديا جاتا ہے کيا وہ ہديہ شمار ہوگا يا نہيں؟ اور جب دينے والا اپنے اموال کا خمس نہ ديتا ہو تو کيا نفقہ لينے والے پر اس سے خمس نکالنا واجب ...download-disicon-7
1181وہ ٹکٹ جو (ارمغان بہزيستي) ويلفير پيکج کے نام سے نشر کئے جاتے ہيں ان کى بابت پيسے دينا اور ان کى قرعہ اندازى ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1182وہ چيزيں جن پر تيمم صحيح ہے، جيسے مٹي، چونا اور پتھر و غيرہ، اگر يہ ديوار پر چپکے ہوں تو کيا ان پر تيمم صحيح ہے؟ يا ان کا سطح زمين پر ہونا ضرورى ہے؟download-disicon-7
1183وہ کون سے اديان ہيں جن کے ماننے والے اہل کتاب ہيں؟ اور وہ معيار کيا ہے جو ان کے ساتھ رہن سہن کے حدود کو معين کرتا ہے؟download-disicon-7
1184وہ کونسا طريقہ ہے جس سے گھر والوں کو نماز صبح کے لئے بيدار کيا جائے؟download-disicon-7
1185يونيورسٹيوں کے ان طلبہ کا کيا حکم ہے جو ہفتہ ميں کم از کم دو دن تحصيل علم کے لئے سفر کرتے ہيں يا ان ملازمين کا کيا حکم ہے جو ہر ہفتہ اپنے کام کے لئے سفر کرتے ہيں؟ واضح رہے کہ وہ ہر ہفتہ سفر کرتے ہيں ليکن ...download-disicon-7
1186يک شخص نے غير مخمس مال سے ايک قيمتى جائداد خريدى اور اس کى تعمير و مرمت پر بھى ايک خطير رقم لگائى اور اس کے بعد اسے اپنے نابالغ بيٹے کو ہبہ کرديا اور قانونى طورپر اس جائداد کو اس کے نام کر ديا اس چيز ...download-disicon-7
1187يہ جو کہا جاتا ہے "چاليس دن تک شراب خور کا نماز و روزہ نہيں ہے" کيا اس کا مطلب يہ ہے کہ اس مدت ميں اس پر نماز پڑھنا واجب نہيں ہے؟ اور پھر وہ اس مدت کے بعد فوت ہوجانے والى نمازوں کى قضا بجا لائے؟ يا اس ...download-disicon-7
1188يہ جو کہا جاتا ہے کہ ايسے مجتہد کى تقليد کرنا ضرورى ہے جو عادل ہو تو اس عادل سے مراد کون شخص ہے ؟download-disicon-7
1189يہاں بينکوں ميں رقوم رکھنے کا ايک خاص طريقہ ہے کہ جس کى وجہ سے استفادہ کرنے والوں کى کبھى بھى ان پيسوں تک دسترسى نہيں ہوتى ليکن انہيں ايک خاص نمبر کے مطابق اس کے اکاونٹ ميں رکھ ديا جاتا ہے تو کيا ان اموال ...download-disicon-7
1190يہاں پر ايک شخص کى زمين تھى ہمارے دفتر کى کوا پيريٹو سوسائيٹي نے اس پر قبضہ کر ليا اور اس کى پلاٹنگ کر کے دفتر کے ملازمين ميں تقسيم کرنا شروع کر ديا اور اس کے بدلے کچھ رقم بھى لے لى اور يہ دعويٰ بھى کيا ...download-disicon-7
1191١۔ ايٹالک الکحل نجس ہے يا نہيں؟ (بظاہر يہ الکحل منشيات ميں موجود ہوتا ہے اور نشہ آور ہوتا ہے)۔ ٢۔ الکحل کى نجاست کا معيار کيا ہے؟ ٣۔ وہ کونسا طريقہ ہے جس سے ہم ثابت کرسکيں کہ فلاں مشروب نشہ آور ہے؟download-disicon-7
1192١۔ کس صورت ميں مقلد اپنے مرجع سے عدول کرسکتا ہے؟ ٢۔ اگر اعلم کے فتاويٰ زمانہ کے مطابق نہ ہوں يا ان پر عمل بہت دشوار ہو تو کيا غير اعلم کى طرف رجوع کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1193ٹائى لگانے اور گاؤن پہننے (١) کا کيا حکم ہے؟ اور بالفرض عدم جواز کيا مذکورہ حکم اسلامى جمہوريہ ميں رہنے والوں سے مختص ہے يا دوسرے سب ممالک ميں رہنے والوں کےلئے بھى يہى حکم ہے؟download-disicon-7
1194ٹيسٹ بے بي ٹيوبdownload-disicon-7
1195ٹيليويژنdownload-disicon-7
1196ٹيکس کے انچارج نے حساب کرنے والے کو حکم ديا کہ ايک کمپنى کے ٹيکس ميں کچھ تخفيف کرے اس صورت حال ميں اس شخص کو اپنے انچارج کى اطاعت کرنا چاہيے؟ اور يہ بھى معلوم ہے کہ اگر اس نے ايسا نہ کيا تو اسے مشکلاتdownload-disicon-7
1197ٹيکنيکل کالج ايک زمين پر اس شرط پر تعمير کيا گيا کہ اس زمين کى قيمت تعليم و تربيت کى وزارت ادا کرے گى ليکن عمارت کے تعمير ہونے کے بعد مذکورہ وزارت نے زمين کى قيمت ادا کرنے سے انکار کر ديا اور اسى وجہ سے ...download-disicon-7
1198پاؤں يا جوتے کا تلوا پاک کرنے کے لئے پندرہ قدم چلنا شرط ہے ، تو کيا عين نجاست کے زائل ہونے کے بعد اتنا چلنا ضرورى ہے يا عين نجاست کے ہوتے ہوئے بھى پندرہ قدم چلنا کافى ہے ؟ اور اگر پندرہ قدم چلنے سے عين ...download-disicon-7
1199پاخانہ کے مقام کو پاک کرنے سے پہلے استبراء کا طريقہ کيا ہے ؟download-disicon-7
1200پالتو جانورdownload-disicon-7