لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
271اس حديث کے معني اور تشريح کيا ہے؟ "لَا يَتْرُکِ النَّاسُ شَيْئاً مِنْ دِينِهِمْ لِإِصْلَاحِ دُنْيَاهُمْ إِلَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مَا هُوَ أَضَرُّ مِنْهُ" کيا يہ حديث حضرت علي(ع) کي ہے؟download-disicon-7
272اس حدیث کی کیفیت کیا هے که جس میں حضرت علی علیه السلام نے ایرانیوں کے بارے میں اعراب سے مخاطب هوکر فر مایا هے : " آپ لوگوں نے نزول قرآن کی خاطر ان سے جنگ کی هے ، لیکن دنیا تب تک ختم نهیں هوگی جب تک نه وه اس کی تاویل کی خاطر آپ سے جنگ کریں گے؟download-disicon-7
273اس حدیث کے معنی اور تشریح کیا ہے؟"لَا يَتْرُكِ النَّاسُ شَيْئاً مِنْ دِينِهِمْ لِإِصْلَاحِ دُنْيَاهُمْ إِلَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مَا هُوَ أَضَرُّ مِنْهُ"download-disicon-7
274اس حدیث کے معنی کیا هیں که : "اگر غیبت کرنے والا توبه کرے تو بهشت میں داخل هونے والا آخری شخص هوگا اور اگر توبه نه کرے تو جهنم میں داخل هونے والا پهلا شخص هوگا"؟download-disicon-7
275اس خون کا کيا حکم ہے جسے عورت يائسہ ہونے کے بعد ديکھتى ہے؟ اور اس کا شرعى فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
276اس رطوبت کى مقدار کيا ہے جو ايک چيز سے دوسرى چيز ميں سرايت کرتي ہے؟download-disicon-7
277اس رنگ يا دھبے کا کيا حکم ہے جو عورت اپنى پاکى کے اطمينان کے بعد ديکھتى ہے جبکہ يہ معلوم ہے کہ نہ اس ميں خون کى علامات ہيں اور نہ ہى پانى ملے خون کي؟download-disicon-7
278اس روايت کے کيا معني ہيں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پيدا کئے گئے ہيں؟download-disicon-7
279اس روایت کا اعتبار کس حد تک هے؟ جس میں فرمایا گیا هے: " عید قربان کی شب کو منعقدهونے والا نطفه٬ چھ انگلیوں والا بچه پیدا هوگا"؟download-disicon-7
280اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پیدا کئے گئے ہیں؟download-disicon-7
281اس زمين پر نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جو پہلے وقف تھى اور پھر حکومت نے اس پر تصرف کر کے اس ميں اسکول بنا ديا ہو ؟download-disicon-7
282اس زمين کا کيا حکم ہے جو مسجد کے چھت والے حصے کا جزء تھى، بعد ميں بلديہ کے توسيعى دائرے ميں آنے کى وجہ سے مسجد کے اس حصہ کو مجبوراً منہدم کرکے سڑک ميں تبديل کر ديا گيا؟download-disicon-7
283اس سفر کا کيا حکم ہے جو تفريح يا ضروريات زندگى کے خريدنے کے لئے کيا جائے اور اس سفر ميں نماز اور اس کے مقدمات کے لئے جگہ ميسر نہ ہو ؟download-disicon-7
284اس سے قطع نظر کھ نعمت کا شکر بجا لانا، نعمت کے زياده ھونے کا سبب بنتا ھے۔ خدا کي نعمتوں کا شکر بجا لانا واجب کيوں ھے؟download-disicon-7
285اس شخص اور خاص کر قرآن کے مدرس کا شرعى حکم کيا ہے جو تجويد کے اعتبار سے امام جماعت کى نماز کو يقين کے ساتھ غلط سمجھتا ہے، حالانکہ اگر وہ جماعت ميں شرکت نہ کرے تو اس پر مختلف قسم کے الزامات لگائے جاتے ...download-disicon-7