لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
316ايک مسجد منہدم ہو چکى ہے اور اس کے مسجد والے آثار محو ہو چکے ہيں يا اس کى جگہ کوئى اور عمارت بنا دى گئى ہے اور اس کى تعمير نو کى کوئى اميد نہيں ہے مثلاً وہاں کى آبادى ويران ہوگئى ہے اور اس نے وہاں سے نقل ...download-disicon-7
317ايک مومن اپنے يتيم بھائيوں کى کفالت کرتا ہے اس کے پاس يتيموں کا کچھ مال تھا، اس نے مذکورہ مال سے ان کےلئے بغير سند اور تحريرى معاہدے کے ايک زمين خريدى اس اميد کے ساتھ کہ بعد ميں سند وغيرہ مل جائے گي۔ يا ...download-disicon-7
318ايک مکان ميرى ملکيت ميں ہے کہ جس کا ميں قسط وار مقروض ہوں نيز ميرى ايک دکان ہے جس ميں کاروبار کرتا ہوں اور شرعى فريضہ کے مطابق ميں نے اپنے خمس کا سال بھى معين کر رکھا ہے۔ آپ سے التجا ہے کہ مجھے اس گھرdownload-disicon-7
319ايک مکان ميں ايک سال سے زيادہ رہنے کي صورت ميں نماز اور روزے کا حکمdownload-disicon-7
320ايک پرانى قبر سے ايک عورت کا جنازہ ملا ہے جس کى تاريخ تقريباً سات سو سال پرانى ہے۔ يہ ايک عظيم الجثہ پيکر ہے جو صحيح و سالم ہے اور اس کى کھوپڑى پر کچھ بال بھى موجود ہيں، آثار قديمہ کے ماہرين۔جنہوں نے اس ...download-disicon-7
321ايک ڈرائيور نے ٹرک خريدنے کا ارادہ کيا اور ايک شخص کى طرف رجوع کيا اس شخص نے مذکورہ قيمت اسے دے دى اور ڈرائيور نے وکيل کى حيثيت سے اس کے لئے ٹرک خريد ليا۔download-disicon-7
322ايک گاؤں ميں چراگاہ اور زرعى زمينوں کى سخت قلت ہے اس گاؤں کے عمومى اخراجات، چراگاہوں کے گھاس کو فروخت کر کے پورے کئے جاتے تھے اور يہ سلسلہ اسلامى انقلاب کے بعد آج تک جارى رہا ہے، ليکن اب عہديدار حضرات ...download-disicon-7
323ايک گمنام شہيد چند بچوں کے ساتھ ايک ہى قبر ميں دفن ہے اور ايک ماہ کے بعد قرائن سے يہ بات ثابت ہوئى کہ وہ شہيد اس شہر کا نہيں تھا جس ميں دفن کيا گيا ہے کيا اسے اپنے شہر منتقل کرنے کےلئے قبر کھودنا جائز ...download-disicon-7
324ايک گھرانہ خير و برکت کے قصد سے چاول کھانے کے لئے ايسے برتن کو استعمال کرتاہے جس ميں آيۃ الکرسى اور دوسري آيات قرآن لکھى ہوئى ہيں کيا اس کام ميں کوئى اشکال ہے ؟download-disicon-7
325اپنے بال بچوں کى سہولت اور ان کى ضرورت کے لئے ايک شخص غير مخمس مال اور سال کے دوران حاصل ہونے والے منافع سے گاڑى خريدے تو کيا اسے اس کا خمس دينا ہوگا يا نہيں؟ اور اگر اس نے اپنے کام سے متعلقہ امور کے لئے ...download-disicon-7
326اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
327اکثر اسکولوں ميں شطرنج کھيلنے کا رواج پيدا ہوگيا ہے کيا آپ کى نظر ميں شطرنج کھيلنا جائز ہے؟ اورکيا شطرنج کى تعليم دينا صحيح ہے؟download-disicon-7
328اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...download-disicon-7
329اکراہ اور اضطرار کے درمياں کيا فرق ہے؟download-disicon-7
330اکنامکس کى کلاس کے دوران استاد سودى قرض سے متعلق بعض مسائل پر گفتگو کرتا ہے اور تجارت اور صنعت ميں سود کے استفادہ کے طريقوں کا مقايسہ کرتا ہے مذکورہ تدريس اور اس پر اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7