ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
خواتين کا صفحہ
قرآن مجيد و خواتین
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
136
جو لوگ(مالي) برتري اور وسعت رکھتے ہيں وہ اس با کي قسم نہ کھاليں کہ اپنے رشتہ داروں، محتاجوں اور راہ خدا کے مہاجروں کي مدد نہ کريں گے- ان سے درگزر اور صرف نظر کرنا چاہيے کيا تم نہيں چاہتے کہ اللہ تم سے درگزر کرے اور اللہ تو غفور و رحيم ہے- [نور ، 22 ]
137
جو چيز خدا نے نبي پر فرض کي ہے، اس کے بارے ميں پيغمبر پر کسي قسم کا جرم نہيں ہے، خدا کي سنت ان لوگوں کے بارے ميں بھي جاري ہے جو اس سے پہلے تھے اور خدا کافرمان ٹھيک ٹھيک اور حساب و کتاب کے مطابق ہے- [احزاب ، 38 ]
138
حالانکہ جب ان ميں سے جنہوں نے رحمان کے ليے شبيہ قرار دياہے ، کسي کو بھي اسي چيز ( بيٹي کي پيدائش )کي خو شخبر ي دي جا ئے تو اس کاچہرہ سياہ ہو جاتاہے اوروہ غصّے سے بھر جاتاہے ۔ [زخرف ، 17 ]
139
خاتون قرآن کي روشني ميں
140
خبيث و ناپاک عورتيں خبيث و ناپاک مردوں کےليےہيں اور خبيث و ناپاک مرد بھي خبيث و ناپاک عورتوں سے تعلق رکھتے ہيں اور پاکباز عورتيں پاکباز مردوں کےليے ہيں اور پاکيزہ مرد بھي پاکيزہ عورتوں سے تعلق رکھتے ہيں اور يہ ان ناروا تہمتوں سے منزہ و مبراء ہيں جو ان پر
141
خبيث و ناپاک عورتيں خبيث و ناپاک مردوں کےليےہيں اور خبيث و ناپاک مرد بھي خبيث و ناپاک عورتوں سے تعلق رکھتے ہيں اور پاکباز عورتيں پاکباز مردوں کےليے ہيں اور پاکيزہ مرد بھي پاکيزہ عورتوں سے تعلق رکھتے ہيں اور يہ ان ناروا تہمتوں سے منزہ و مبراء ہيں جو ان پر
142
خدا تم کو تمہاري اولاد کے بارے مين وصيت کرتا ہے کہ ( ميراث ميں سے ) ايک بيٹے کا دو بيٹيوں کے برابر حصہ ہے اگر تمہاري ( دو يا ) دو سے زيادہ بيٹياں ہوں تو ميراث کي دو تہائي دو تہائي ان کے لئے ہے اور اگر ايک ہو تو اس کے لئے آدھي ميراث ہے ۔ اور ( مرنے والے ک
143
خدا مومن مردوں اور عورتوں سے ايسے جنت کے باغوں کا وعدہ کيا ہوا ہے جن کے ( درختوںکے )نيچے نہريں جاري ہيں وہ ہميشہ ان ہي ميں رہيں گے اور عدن کي جنتوں ميں ( ان کے لئے ) پاکيزہ مساکن ہيں اور خدا کي رضا ( اور خشنودي ان سب سے ) برتر و بہتر ہے اور يہي سب سے بڑي
144
خدا نے اس عورت کا قول سنا جس نے اپنے شوہر کے بارے ميں تجھ سے رجوع کيا تھا اور خدا کي بارگاہ ميں شکايت کي تھي- خدا تمہاري آپس کي گفتگو (اس عورت کا اصرار اس کي مشکل کے حل کے سلسلہ ميں ) سن رہا تھا اور خدا سننے اور ديکھنے والا ہے- [مجادله، 1 ]
145
خدا نے ان ( صاحبان عقل ) کي درخواست قبول کر لي ہے اور فرمايا ہے کہ ميں تم ميں سے عمل کرنے والے کے عمل کو چاہے وہ عورت ہو يا مرد ضايع نہيں کروں گا ، تم سب ايک ہي نوع ميں سے ہو اور ايک دوسرے کي جنس ہو ۔ جنہوں ميں راہ خدا ميں ہجرت کي اور اپنے گھروں سے نکال د
146
خدا نے ان لوگوں کےليے جو کافر ہوگئے ہيں، ايک مثال دي ہے- نوح کي بيوي کي مثال اور لوط کي بيوي کي مثال- وہ ہمارے دو صالح بندوں کے ما تحت تھيں- ليکن ان دونوں سے انہوں نے خيانت کي، اور ان دونوں (پيغمبروں) کے ساتھ ان کا تعلق (عذاب الہي کے مقابلے ميں) انہيں کوئ
147
خدا نے تمہيں مٹي سے پيدا کيا، پھر نطفہ سے، پھر تمہارے جوڑے بنا ديئے، کوئي مادہ حاملہ نہيں ہوتي اور نہ جنتي ہے مگر اس کے علم کے ساتھ اور کسي شخص کي عمر نہيں بڑھتي اور نہ کسي شخص کي عمر ميں کمي ہوتي ہے مگر يہ کہ (علم خدا کي) کتاب ميں لکھا ہوتاہے- يہ سب کچھ
148
خدا نے منافق مردوں اور عورتوں اور کافروں کے لئے جہنم کي آگ کا وعدہ کيا ہے اور وہ اس ميں ہميشہ رہيں گے ۔ وہي ان کے لئے کافي ہے اور خدا نے انھيں اپني رحمت سے دور کرديا ہے اور ان کے لئے ہميشہ کا عذاب ہے ۔ [توبه، 68 ]
149
خدا يا ! مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور ميري اولاد ميں سے بھي ايسا کر ۔ پروردگارا ! (ہماري ) دعاء قبول فرما ۔ [ابراهيم ، 40 ]
150
خدانے)فرمايا: (اپنے مقام سے) نيچے اتر جاؤ اس حال ميں کہ ايک دوسرے کے دشمن ہوگے (شيطان تم دونوں کا دشمن اور تم دونوں) اور تمھارے لئے زمين ميں ٹھہرنے کي جگہ ہے اور ايک مدت تک کے لئے وسائل زندگي مہيا ہيں ۔ [اعراف ، 24 ]
پہلے ← 1
پچھلا
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
اگلے
19 → آخری