لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46اور اس کي آيات ميں سے يہ بھي ہے کہ اس نے تمہارے ليے تمہاري ہي جنس سے ازدواج کو پيدا کيا تا کہ تم ان کي قربت ميں تسکين پاؤ اور اس نے تمہارے در ميان مودت اور مہرباني پيدا کردي- اس ميں ان لوگوں کےليے نشانياں ہيں جو فکر کرتے ہيں- [روم ، 21 ]download-disicon-0
47اور اللہ نے تمہارے لئے تمہاري ہم جنس بيوياں بنائيں اور ان بيويوں سے تمہيں پوتے نواسے اور بيٹے عطا کئے اور تمہارے لئے طيبات ميں روزي قرار دي کيا پھر يہ باطل پر ايمان لے آتے ہيں اور نعمت ِ خدا کا انکار کرتے ہيں [نحل، 72 ]download-disicon-0
48اور اے آدم ! تم ، اور تمہاري زوجہ بہشت ميں مقيم رہو اور جہاں سے چاہو کھاؤ، ليکن اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستم کرنے والوں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [اعراف - 19 ]download-disicon-0
49اور تمہيں زوج زوج کي شکل ميں پيدا نہيں کيا؟ [نباء ، 8 ]download-disicon-0
50اور جو شخص غلام آزاد کرنے کي استطاعت نہيں رکھتا وہ ساٹھ مسکينوں کو کھانا کھلائے- يہ اس وجہ سے ہے کہ تم خدا اور اس کے رسول پر ايمان لے آؤ- يہ خدا کي حدود ہيں – جو ان کي مخالفت کريں گے ان پر دردناک عذاب ہوگا- [مجادلہ ، 4 ]download-disicon-0
51اور قسم ہے اس کي جس نے مذکر و مونث پيدا کيے- [ليل ، 3 ]download-disicon-0
52اور وہي ہے جو دو دو جوڑے مذکر اور مونث کے پيدا کرتاہے- [ نجم، 45 ]download-disicon-0
53اور ہم نے کہا اے آدم ! تم اپني بيوي کے ساتھ جنت ميں سکونت اختيار کرلو اور ( اس کي نعمتوں ميں سے ) جو چاہو کھاؤ (ليکن ) اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستمگاروں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [بقره - 35 ]download-disicon-0
54اور ہم نے کہا اے آدم ! تم اپني بيوي کے ساتھ جنت ميں سکونت اختيار کرلو اور ( اس کي نعمتوں ميں سے ) جو چاہو کھاؤ (ليکن ) اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستمگاروں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [بقرہ، 35 ]download-disicon-0
55آيا اس نے اپني مخلوقات ميں سے بيٹيوں کو اپنے ليے چن ليا ہے اور بيٹوں کو تمہارے لئے ؟ [زخرف ، 16 ]download-disicon-0
56آيا جو زيب و زينت ميں پرورش پائے اور جھگڑے کے وقت اپنا مدعا اور مقصُود بھي بيان نہ کرسکے ، ( اسے خدا کي اولاد سمجھتے ہو ) ؟ [زخرف ، 18 ]download-disicon-0
57اگر وہ تمہيں طلاق دے دے تو قريب ہے کہ اس کا پروردگار تمہاري جگہ اس کے ليے تم سے اچھي بيوياں قرار دے جو مسلمان، مومن، متواضع، توبہ کرنے والياں، عبادت گذار اور ہجرت کرنے والياں ہوں گي اور بيوہ اور باکرہ ہوں گي- [تحريم ، 5 ]download-disicon-0
58اے اولاد آدم ! شيطان تمھيں دھوکا نہ دے، جس طرح تمھارے ماں باپ کو دھوکا دے کر بہشت س باہر نکال ديا اور ان کے لباس کو ان کے جسموں سے اتار ديا تاکہ ان کي شرمگاہيں انھيں دکھادے، کيونکہ وہ (شيطان)اور اس کے کارندے تمھيں ديکھتے ہيں اور تم انھيں نہيں ديکھتے، (ليکdownload-disicon-0
59اے اولاد آدم ! شيطان تمھيں دھوکا نہ دے، جس طرح تمھارے ماں باپ کو دھوکا دے کر بہشت س باہر نکال ديا اور ان کے لباس کو ان کے جسموں سے اتار ديا تاکہ ان کي شرمگاہيں انھيں دکھادے، کيونکہ وہ (شيطان)اور اس کے کارندے تمھيں ديکھتے ہيں اور تم انھيں نہيں ديکھتے، (ليکdownload-disicon-0
60اے لوگو! تمھيں قيامت کے آنے ميں کوئي شک ہے(تو اس نکتے پر ذرا غور کرلو کہ ) ہم نے تمہيں مٹي سے، پھر نطفہ سے، پھر جمے ہوئي خون سے، پھر مضغہ ( گوشت کے لوتھرے) سے جو کبھي تو کسي شکل و صورت کا حامل ہوتاہے اور کبھي نہيں پيدا کياہے تا کہ تم جان لو، (کہ ہم ہر چيdownload-disicon-0