لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
256اور اگر ( صلح صفائي کي کوئي صورت نہ ہو اور ) دوسرے سے جدائي ہو جائيں تو خدا جائيں تو خدا وندعالم ان ميں سے ہرايک کو اپنے فضل و کرم سے مطمئن کردے گا اور خدا صاحب ِ فضل و کرم اور حکيم ہے ۔ [نساء ،130 ]download-disicon-0
257اور اگر اس کي قميص پيچھے سے پھٹي ہے تو پھر وہ عورت جھوٹ بولتي ہے اور يہ سچوں ميں سے ہے ۔ [يوسف ، 27 ]download-disicon-0
258اور اگر تم خدا، اس کے پيغمبر اور دار آخرت کي طالب ہو تو خدا نے تم ميں سے نيکوکاروں کےليے عظيم اجر مہيا کررکھاہے- [احزاب ، 29 ]download-disicon-0
259اور اگر تم کو اس بات کا ڈر ہو ( کہ يتيم لڑکيوں سے شادي کي صورت ميں ) ان سے انصاف نہ کر سکو گے تو ( ان سے شادي کرنے سے صرف نظر کرلو اور ) اور دوسري پاک عورتوں سے نکاح کرو، دو يا تين يا چار بيوياں اور اگر تم کو ڈر ہو ( کہ متعدد بيويوں کے بارے ميں ) عدل ملحوdownload-disicon-0
260اور اگر تمہيں ان کے درميان عليحدگي کا خوف ہو تو ايک نمائندہ شوہر کے خاندان سے اور ايک نمائندہ بيوي کے خاندان سے چن لو (تا کہ وہ يہ معاملہ حل کريں)- اب اگر يہ دونوں فيصلہ کرنے والے اصلاح کا ارادہ رکھتے ہوں تو خداوند عالم ان کي توفيق ميں اضافہ فرمائے گا- کيdownload-disicon-0
261اور اگر دنيا و آخرت ميں اللہ کا فضل اور اس کي رحمت تمہارے شامل حال نہ ہوتي تو تمہارے اس خود کردہ گناہ پر تمہيں سخت عذاب پہنچتا- [نور ، 14 ]download-disicon-0
262اور اگر دنيا و آخرت ميں اللہ کا فضل اور اس کي رحمت تمہارے شامل حال نہ ہوتي تو تمہارے اس خود کردہ گناہ پر تمہيں سخت عذاب پہنچتا- [نور ، 14 ]download-disicon-0
263اور اگر عليحدگي کا مصمم ارادہ کرليں (وہ بھي اس کي پوري شرائط کے ساتھ تو بھي حرج نہيں خدا سننے والا اور جاننے والاہے ۔ [بقرہ ، 227 ]download-disicon-0
264اور اگر عليحدگي کا مصمم ارادہ کرليں (وہ بھي اس کي پوري شرائط کے ساتھ تو بھي حرج نہيں خدا سننے والا اور جاننے والاہے ۔ [بقرہ ، 227 ]download-disicon-0
265اور اگر عورتوں کو چھونے ( ان سے ہمبستري کرنے ) سے قبل طلاق دے دو جب کہ حق مہر معين ہو چکا ہو تو ( ضروري ہے کہ ) معين شدہ کا نصف ( انہيں دے دو ) مگر يہ کہ وہ ( اپنا حق ) بخش ديں يا ( اگر وہ صغير اور سفيہ ہيں تو ان کا حق ) جس کے ہاتھ ميں نکاح کي گرہ ہے اسےdownload-disicon-0
266اور اگر کوئي عورت اپنے شوہر کے بارے ميں اس بات سے خوف زدہ ہو کہ وہ سر کشي يا اعراض کا مرتکب ہو گا تو کوئي حرج نہيں کہ وہ آپس ميں صلح کريں ( اور عورت يا مرد صلح کي خاطر اپنے کچھ حقوق سے صرفِ نظر کرليں ) اور صلح بہتر ہے اگر چہ يہ لوگ ( حبِّ ذات کي فطرت کےdownload-disicon-0
267اور اگر کوئي عورت اپنے شوہر کے بارے ميں اس بات سے خوفزدہ ہو کہ وہ سرکشي يا اعراض کا مرتکب ہوگا تو کوئي حرج نہيں کہ وہ آپس ميں صلح کريں (اور عورت يا مرد صلح کي خاطر اپنے کچھ حقوق سے صرف نظر کرليں) اور صلح بہتر ہے اگرچہ يہ لوگ (حبّ ذات کي فطرت کے مطابق ايسےdownload-disicon-0
268اور اے آدم ! تم ، اور تمہاري زوجہ بہشت ميں مقيم رہو اور جہاں سے چاہو کھاؤ، ليکن اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستم کرنے والوں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [اعراف - 19 ]download-disicon-0
269اور اے آدم ! تم ، اور تمہاري زوجہ بہشت ميں مقيم رہو اور جہاں سے چاہو کھاؤ، ليکن اس درخت کے پاس نہ جانا ورنہ ستم کرنے والوں ميں سے ہوجاؤ گے ۔ [اعراف ، 19 ]download-disicon-0
270اور با ايمان عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپني آنکھوں کو (نگاہ ہوس آلود سے) بند رکھيں اور اپنا دامن محفوظ رکھيں اور سوائے اس حصے کے کہ جو ظاہر ہے اپنے بناؤ سنگھار کو آشکار نہ کريں اور اپني اوڑھنيوں کے آنچل اپنے سينے پر ڈاليں(تا کہ اس سے گردن اور سينہ چھپ جائے)-download-disicon-0