ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
عقائد
اصول دين
متفرقه
دستہ بندی
توحيد
عدل
نبوت
امامت
قيامت
عمومي
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
196
هم خدا کي وحدانيت کي بحث ميں کهتے هيں که اگر دو واجب الوجود موجود هوں تو ان دو کے درميان فرق هونا چاهئيے، يعني ايک واجب کي ايک صفت هوتي هے جو دوسرے واجب ميں نهيں پائي جاتي هے اور نتيجه کے طور پر کها جاتا ...
197
هم کيوں يه کهيں که اشيائے عالم کو خدا نے پيدا کيا هے؟ مثلاً هم يه کيوں نهيں کهه سکتے هيں که کره ارض کسي دوسرے کره کا حصه تھا اور وه کره بھي کسي دوسرے کره سے وجود ميں آيا هے يهاں تک که هم ايک ايسے کره تک ...
198
واضح اور قابل اعتبار منبع کا حواله ديتے هوئے فرمائيے که کيا پيغمبراسلام (صلي الله عليه وآله وسلم) بعثت سے پهلے واجب اطاعت تھے يا نهيں؟
199
واقعه بدر اور تبوک ميں قرآن مجيد پيغمبر اکرم صلي الله عليه وآله وسلم کي تنبيه کرتا هے که کيوں يه فيصله ليا هے اور کيوں يه کام انجام ديا هے؟ کيا يه پيغمبر (ص) کي عصمت کے منافي نهيں هے؟
200
وحي کا دعوا کرنے والے شخص کي اپنے دعوے (وحي و رسالت) ميں سچائي يا جھوٹ کو کس طرح مشخص کيا جا سکتا هے؟
201
وحي کے علاوه چيزوں ميں پيغمبر اسلام (ص) کي عصمت کے بارے ميں عقلي اور نقلي دليل کيا ھے (اھل سنت کے منابع سے)؟
202
ولايت اور ولايت پذيري کا سلطنت اور بادشاہي سے کيا فرق ہے؟
203
ولايت تکويني اور تشريعي سے کيا مراد ہے؟
204
ولايت تکويني سے متعلق آپ کي نظر مبارک کيا ہے؟ کيا جو شخص بھي ولايت تکويني کا انکار کرے وہ تشيع کے دائرے سے خارج ہوجاتا ہے؟
205
ولايت تکويني کا کيا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومين عليھم السلام سے کيا تعلق هے؟
206
وہ معجزات و کرامات، جو انبياء سے ظاہر ہوئے ہيں کس طرح توحيد افعالي کے مطابق ہيں؟
207
وہابيوں نے اوليائے الٰہي سے استعانت کي حرمت اور استغاثہ کے شرک ہونے پر چند دلائل سے تمسک کيا ہے، مثال کے طورپر کہتے ہيں: جو شخص اوليائے الٰہي سے استغاثہ کرتا ہے وہ ان کے علم غيب کا معتقد ہوتا ہے جبکہ علم ...
208
وہابيوں نے اوليائے الٰہي سے استعانت کي حرمت اور استغاثہ کے شرک ہونے پر چند دلائل سے تمسک کيا ہے، مثال کے طورپر کہتے ہيں: جو شخص اوليائے الٰہي سے استغاثہ کرتا ہے وہ ان کے علم غيب کا معتقد ہوتا ہے جبکہ علم ...
209
يه جو بعض او ليائے الهي ماکان وما يکون وماهو کائن (ماضي،حال اور مستقبل) کا علم رکھتے تھے ، کا مراد کيا هے؟
210
يه جو کها جاتا هے که خداوند متعال آسمانوں اور زمين کا نور هے،کيا اس نور سے مراد محسوس نور هے؟ اگر محسوس نور نهيں هے، تو کس معني ميں هے؟
پہلے ← 1
پچھلا
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
اگلے
21 → آخری
×
...