لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
286کچھ دنوں پھلے ميري بيٹي نے مجھ سے سوال کيا که خدا کيا ھے؟ کيا ھم اسے ديکھ سکتے هيں؟ اس سوال کا جواب بچوں کے لئے بهت هي حساس هے، براے مهرباني ميري رهنمائي فرمائيں۔download-disicon-7
287کچھ دنوں پھلے ميري بيٹي نے مجھ سے سوال کيا که خدا کيا ھے؟کيا ھم اسے ديکھ سکتے هيں؟ اس سوال کا جواب بچوں کے لئے بهت هي حساس هے،براے مهرباني ميري رهنمائي فرمايئں۔download-disicon-7
288کچھ لوگ کہتے ہيں کہ جب ہم خاک ميں تبديل ہو جائيں گے اور ہمارے بدن کے ذرات پودوں اور ميوؤں ميں تبديل ہو جائيں گے، اور نتيجہ کے طور پر دوسرے انسان کے بدن کے جزو بن جائيں گے تو قيامت کے دن کيا ہو گا؟ (يہ ...download-disicon-7
289گر خداوند متعال هر چيز کا خالق هے، تو کيا انسان سے صادر هونے والے گناه اور برے کام بھى خدا کى مخلوق هيں؟download-disicon-7
290ھم کس طرح يھ اعتقاد رکھتے ھيں کھ خداوند نے نھ جنم پايا ھے اور نھ کسي کو جنم ديا ھے، جبکھ عيسائي حضرت مسيح کو خدا کا فرزند جانتے ھيں؟ اديان کے درميان يھ تناقض کس طرح قابل توجيه ھے؟download-disicon-7
291ھمارے دين ميں ، کيوں امامت ، نسل به نسل صورت ميں باپ سے بيٹے ميں منتقل ھوئي ھے؟download-disicon-7
292ہم موت سے کيوں ڈرتے ہيں؟download-disicon-7
293ہم يہ کيوں کہيں کہ اشيائے عالم کو خدا نے خلق کيا ہے؟download-disicon-7
294ہم کن دلائل کي بنا پر انبياء کي راہنمائي کے محتاج ہيں؟download-disicon-7
295ہمارے اساتذہ ميں سے بعض افراد کہ جن ميں شيخ۔۔۔ بھي شامل ہيں يہ کہتے ہيں کہ معصومين عليہم السلام کے ليے ولايت شرعي ثابت ہے ۔ ان ہي اساتذہ ميں سے کچھ افراد سے مناقشہ ميں ہميں يہ معلوم ہوا کہ يہ افراد اس ...download-disicon-7
296۱۔کيا انسان کي روح موت کے بعد کسي حيوان ميں قيام پاتي ہے؟ يا برزخ ميں آوارہ ہوتي ہے؟ 2۔ قرآن مجيد ميں آيا ہے کہ انسان مرنے کے بعد منتقل ہوتا ہے، کہاں اور کس وقت؟download-disicon-7