ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
فقهى مباحث
متفرقه
دستہ بندی
تقليد
نجاسات
مطھرات
وضو
غسل
تيمم
احکام ميت
نماز
روزہ
مسافر کے احکام
خمس
زکات
جھاد
امربالمعروف ونھي عن المنکر
نکاح
طلاق
جديد مسائل
متعہ
کهانا اورپينا
ارث
عزاداري
تجارت و اقتصاد
اجارہ و کرايہ و رھن
ناچ گانا، بجانا
کھيل کود، لھو لعب
خواتين کے فقہي مسائل
محرمات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
421
اگر کسى دفتر کے منتظم کے نزديک يقينى طور پر يہ بات ثابت ہو جائے کہ ان کے ادارے کے بعض ارکان غفلت سےکام ليتے ہيں يا فريضہ صلاه کو ترک کرتے ہيں اور ان کو وعظ و نصيحت کرنے کا بھى کوئى اثر نہ ہو تو ايسے افراد ...
422
اگر کسى شخص نے بلوغ کے ابتدائى سال ميں گيارہ روزے رکھے ہوں، ايک روزہ ظہر کے وقت توڑ ديا ہو اور اٹھارہ روزے چھوڑ ديئے ہوں اور ان اٹھارہ روزوں کے بارے ميں يہ نہ جانتا ہو کہ جان بوجھ کر روزہ ترک کردينے سے ...
423
اگر کسى شخص نے سلام سنا اور بے توجہي يا کسى دوسرى وجہ سے اس کا جواب نہ ديا يہاں تک کہ تھوڑا فاصلہ ہوگيا تو کيا اس کے بعد سلام کا جواب واجب ہے؟
424
اگر کسى شخص پر کافى عرصے کى قضا نمازيں واجب ہوں تو کيا وہ درج ذيل ترتيب کے مطابق ان کى قضا کر سکتا ہے؟ ١) صبح کى مثلا بيس نمازيں پڑھے۔ ٢) ظھر و عصر ميں سے ہر ايک کى بيس بيس نمازيں پڑھے۔ ٣) مغرب و عشاء ...
425
اگر کسى شخص کو حکومت يا حاکم کے حکم سے اپنى زمين يا گھر کے سامان کو فروخت کرنے پر مجبور کيا جائے تو کيا ايسے شخص کے لئے جو يہ جانتا ہے کہ وہ فروخت کرنے پر مجبور ہے مذکورہ اشياء خريدنا جائز ہے؟
426
اگر کسى شخص کو قرض لينے کى ضرورت ہو اور کوئى اسے قرض حسنہ دينے والا نہ ہو تو کيا وہ مندرجہ ذيل طريقے سے قرض لے سکتا ہے کہ کوئى چيز ادھار طور پر اس کى واقعى قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدے اور پھر اسى چيز کو
427
اگر کسى شخص کى بڑى اولاد بيٹى ہو اور دوسرى اولاد بيٹا ہو تو کيا ماں باپ کى قضا نمازيں اور روزے اس بيٹے پر واجب ہيں؟
428
اگر کسى شخص کى زمين ميں چشمہ پھوٹے اور ہم پائپ کے ذريعے اس کا پانى کئى کلوميٹر دور لےجانا چاہيں تو اس کا لازمي نتيجہ يہ ہے کہ پائپ کو اس شخص کى زمين اور دوسرے اشخاص کى زمينوں سے گزارنا پڑےگا، پس اگر وہ ..
429
اگر کسى شخص کے پاس اس کى حيثيت کے مناسب دوسرى زمين ہو اور يہ اس کى ضرورت کے مطابق ہو کيونکہ وہ صاحبِ عيال ہے ليکن خمس کے سال کے آخر تک اس پر مکان نہ بنوا سکے يا ايک سال ميں عمارت کى تعمير مکمل نہ کرسکے ...
430
اگر کسى شخص کے پاس ايسى جمع پونجى ہو جو مخمس اور غير مخمس مال سے مخلوط ہو چنانچہ کبھى وہ اس مخلوط مال سے خرچ کرتا ہو اور کبھى اس ميں کچھ اضافہ کرديتا
431
اگر کسى غير شادى شدہ سے ڈاکٹر ميڈيکل ٹيسٹ کے لئے اس کى منى مانگے اور منى کا نکالنا بغير استمناء کے ممکن نہ ہو تو کيا وہ استمناء کر سکتا ہے؟
432
اگر کسى مال کى خريد و فروخت معين قيمت پر انجام پا جائے ليکن دونوں طرف اس پر اتفاق کريں کہ اگر خريدار نے قيمت کے عنوان سے ايسا چيک ديا جو کہ مؤجل ہو تو ايسى صورت ميں خريدار کچھ مزيد رقم فروخت کرنے والے ...
433
اگر کسى کو اپنے قضا روزوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور اس فرض کے ساتھ کہ اس کے ذمے قضا روزے ہيں مستحب روزہ رکھے تو اگر اس نے اس خيال سے مستحب روزہ رکھا ہو کہ اس کے ذمے قضا روزہ نہيں ہے تو کيا يہ روزہ اس کے ...
434
اگر کسى کو وضو اور غسل کے لئے پانى اور تيمم کے لئے خاک ميسر نہ ہو تو کيا اس پر نماز واجب ہے؟
435
اگر کمپنى کے شرکاء ميں سے ايک شريک مرجائے اور اس کے چھوٹے بچے ہوں تو وہ کمپنى کے باقى اعضاء کے ساتھ اپنے حصے کے مطابق شريک ہو جائيں گے ايسى صورت
436
اگر کوئى رشتہ دار گناہوں ميں آلودہ ہو اور ان کى پروا نہ کرتا ہو تو اس کے ساتھ صلہ رحمى کا کيا حکم ہے؟
437
اگر کوئى شخص اذان صبح سے پہلے يا اس کے بعد سو جائے اور جب اذان کے بعد بيدار ہو تو اپنے کو محتلم پائے تو يہ شخص کب تک غسل ميں تاخير کر سکتا ہے؟
438
اگر کوئى شخص اس بات سے جاہل ہونے کى وجہ سے کہ آنے والے ماہ رمضان تک روزوں کى قضا بجا لانا ضرورى ہے روزوں کى قضا کو مؤخر کردے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟
439
اگر کوئى شخص اس شرط پر تجارتى مرکز فروخت کرے کہ اس کى چھت فروخت کرنے والے کى ملکيت رہے گى اور اس کے اوپر عمارت بنانے کا حقدار رہے گا کيا مذکورہ شرط کے ساتھ خريدار کو چھت پر کوئى حق ہے؟ اور يہ بھى معلوم ...
440
اگر کوئى شخص امام رضا (عليہ السلام) کى زيارت کے لئے سفر کرے اور يہ جانتا ہو کہ وہاں دس دنوں سے کم قيام کرے گا، ليکن نماز پورى پڑھنے کى غرض سے دس دن ٹھہرنے کى نيت کرلے تو اس کا کيا حکم ہے؟
441
اگر کوئى شخص ايک مدت تک غير مخمس جا نماز يا کپڑے ميں نماز پڑھے تو اس کى نمازوں کا کيا حکم ہے؟
442
اگر کوئى شخص اپنا گھر بيچ کر اس کى منفعت سے فائدہ اٹھانے کےلئے اسے بينک ميں جمع کرا دے، پھر خمس کى تاريخ آ جائے تو اس کا کيا حکم ہے؟ اور اگر اس مال کو اس نے گھر خريدنے کے لئے جمع کرا ديا ہو تو اس کا کيا ...
443
اگر کوئى شخص اپنى نماز کى ايک رکعت بھول جائے اور پھر آخرى رکعت ميں اسے ياد آ جائے مثلاً پہلى رکعت کو دوسرى رکعت خيال کرے اور اس کے بعد تيسرى اور چوتھى رکعت بجا لائے، ليکن آخرى رکعت ميں وہ اس بات کى طرف ...
444
اگر کوئى شخص اپنے جائز کام کو انجام دلوانے کے لئے مال دينے پر مجبور ہو تاکہ متعلّقہ دفتر کے افراد اس کا شرعى اور قانونى کام آسانى سے انجام ديں اور وہ يہ بھى جانتا ہے کہ اگر اس نے رقم ادا نہ کى تو اس کا ...
445
اگر کوئى شخص اپنے خمس کى تاريخ آنے سے پہلے اپنى کچھ آمدنى قرض کے طور پر کسى کو دے دے اور پھر خمس کى تاريخ کے چند ماہ بعد اسے وصول کر لے تو اس کا کيا حکم ہے؟
446
اگر کوئى شخص بعض مشکلات کى وجہ سے صبح کى اذان تک جنابت کى حالت پر باقى رہے تو کيا اس کے لئے اس دن کا روزہ رکھنا جائز ہے ؟
447
اگر کوئى شخص بلوغ کي ابتداء ميں کمزوري کى وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کيا اس پر صرف قضاء واجب ہے يا قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟
448
اگر کوئى شخص بيمار ہوجائے اور ڈاکٹر اس کے علاج سے نااميد ہوجائيں اور يہ کہيں کہ وہ قطعى طور پر مرجائے گا ايسى صورت ميں اس کے بدن کے بنيادى اور حياتى قسم کے اعضاء جيسے، دل، گردہ... وغيرہ کو اس کى وفات سے ...
449
اگر کوئى شخص بھولے سے سجود ميں رکوع کا ذکر پڑھے يا اس کے برعکس، رکوع ميں سجود کا ذکر پڑھے اور اسى وقت اس کو ياد آ جائے اور وہ اس کى اصلاح کر لے تو کيا اس کى نماز باطل ہے؟
450
اگر کوئى شخص بھولے سے يا غلطى سے اذکار نماز، آيات قرآن يا دعائے قنوت کا کوئى لفظ غلط پڑھے تو کيا اس پر سجدہ سہو واجب ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
اگلے
53 → آخری
×
...