لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16آپ کى نظر ميں نماز عيدين اور جمعہ، واجبات کى کونسى قسم ميں سے ہيں؟download-disicon-7
17آپ کى نظر ميں واجب نماز ميں کن موقعوں پر عدول کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
18آپ کے نزديک احتياط پر عمل کرنا بہتر ہے يا تقليد پر؟download-disicon-7
19آپ کے نزديک عدالت کے کيا معنى ہيں؟download-disicon-7
20ائمه اطهار (ع) نے کبهي زمانه کے حالات کے مطابق اور خاص فقهي مسئله کے پيش نظر احاديث کو نقل کيا هے- اس کے علاوه افسوس هے که هماري ديني کتابوں ميں جعلي احاديث بهي ملتي هيں۔download-disicon-7
21اب ديہاتوں ميں رواج ہے کہ ميت کو رہائشى مکانوں ميں غسل ديا جاتا ہے اور بعض موقعوں پر ميت کا کوئى وصى نہيں ہوتا اور اس کے بچے چھوٹے ہوتے ہيں، ايسى صورت ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
22اتحاد افق سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
23اجرت پر ماہ رمضان کے قضا روزے رکھنے والا اگر زوال کے بعد افطار کرے تو کيا اس پر کفارہ واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
24احتياط واجب کا کيا مطلب ہے؟download-disicon-7
25احکام شرعيہ ميں فقہا کے فتاويٰ کے لحاظ سے دائرہ احتياط کى حدود کہاں تک ہيں؟ اور کيا سابق فقہاء کے فتاويٰ کى رعايت کرنا بھى ضرورى ہے؟download-disicon-7
26اخباروں اور ديگر مطبوعات ميں آئے دن چوروں، دھوکا بازوں، اداروں کے اندر رشوت خود گروہوں، بے حيائى کا مظاہرہ کرنے والوں کى گرفتارى نيز فساد کے اڈوں اور نائٹ کلبوں کى خبريں چھپتى رہتى ہيں کيا اس قسم کى خبريں ...download-disicon-7
27اخروٹ اور انڈوں و غيرہ سے کھيلنے کا کيا حکم ہے جو کہ شرعاً ماليت کے حامل ہيں؟ کيا بچوں کے لئے ايسے کھيل کھيلنا جائز ہيں؟download-disicon-7
28اس آواز کا کيا حکم ہے جو چلنے کے دوران خاتون کے جوتے کے زمين سے ٹکرانے سے آتى ہے؟download-disicon-7
29اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے محلہ کى مسجد ميں نماز پڑھنا مستحب ہے، کيا اپنے محلہ کى مسجد چھوڑ کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے شہر کى جامع مسجد جانے ميں کوئى اشکال ہے؟download-disicon-7
30اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ ممکن ہے ہمارے والد نے اپنى زندگى ميں اپنے مال کا مکمل خمس ادا نہ کيا ہو اور ہم نے ہسپتال بنانے کے لئے ان کى زمين سے ايک ٹکڑا ہبہ کيا ہے تو کيا اس زمين کو مرحوم کے اموال کے ...download-disicon-7