لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1111کيا اسکول کے اساتذہ کے لئے ايسے طالب علموں کے بال کاٹنا جائز ہيں جو مغربى طرز پر اپنے بال بناتے اور مزين کرتے ہيں جو کہ اسلامى آداب کے خلاف ہے جو کفار سے شباہت کا باعث ہے؟ اس فرض کے ساتھ کہ ہم نے انہيں ...download-disicon-7
1112کيا اعلم کے ہوتے ہوئے غير اعلم کى تقليد جائز ہے؟download-disicon-7
1113کيا امام خمينى (رہ) کے کسى فتويٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتويٰ کى طرف رجوع کرنا ضرورى ہے کہ جس سے ميں نے مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اجازت لے رکھى تھى يا ديگر مجتہدين کے فتاويٰ پر بھى ...download-disicon-7
1114کيا امام خمينى(رہ)کے مقلدين اور ان لوگوں کے لئے جو ان کى تقليد پر باقى رہنا چاہتے ہيں، زندہ مراجع ميں سے کسى ايک سے اجازت لينا ضرورى ہے يا اس مسئلے ميں اکثر مراجع عظام و علمائے اعلام کا تقليد ميت پر باقى ...download-disicon-7
1115کيا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے سلسلہ ميں عام لوگوں پر واجب ہے کہ صرف زبان سے ہى امر و نہى کريں؟ اور اگر ان کے لئے واجب ہے کہ وہ صرف زبان سے ہى امر و نہى کرنے پر اکتفاء کريں تو يہ توضيح المسائل اور ...download-disicon-7
1116کيا امور خيريہ ۔جيسے سادات کى شادى و غيرہ۔ ميں سہم سادات کا صرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1117کيا ان اہل کتاب پر جو اسلامى ملکوں ميں زندگى بسر کر رہے ہيں، کافر ذمى کا حکم جارى ہوگا؟download-disicon-7
1118کيا انسان اپنے مال کے خمس کا خود حساب کرسکتا ہے پھر جو کچھ اس کے اوپر واجب ہو، اسے آپ کے وکلاء کى خدمت ميں پيش کر دے؟download-disicon-7
1119کيا انسان کسى خاص عضوء کے محتاج انسان کو اپنے جسم کے اعضاء فروخت کر سکتا ہے مثلاً گردہ وغيرہ؟download-disicon-7
1120کيا انسان کےلئے جائز ہے کہ وہ اپنے کسى مال پر سال گزرنے سے پہلے اسے اپنى بيوى کو ہديہ کے طور پر دے دے جبکہ اسے علم ہے کہ اس کى زوجہ اس مال کو مستقبل ميں گھر خريدنے يا ضرورى اخراجات کے لئے رکھ دے گي؟download-disicon-7
1121کيا انفيہ (نسوار) کا ناک سے کھينچنا جائز ہے؟ اس کے عادى بننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1122کيا انگوٹھى پر نقش بنائے گئے الفاظ کو چھونا جائز ہے ؟download-disicon-7
1123کيا اولاد ائمہ ميں سے کسى کے مرقد کے لئے نذر ميں آئے ہوئے سامان اور قاليں کو محلہ کى جامع مسجد ميں استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1124کيا ايسا تنباکو پينا جائز ہے جس پر ايک قسم کى شراب چھڑکى گئى ہو؟ کيا اس کے دھوئيں کو سونگھنا جائز ہے؟download-disicon-7
1125کيا ايسا لباس پہننا جس پر غير ملکى مغربى ثقافت کى پيروي، کفار کے ساتھ مشابہت اور ان کى ثقافت کى ترويج کے الفاظ اور تصاوير چھپى ہوئى ہوں جائز ہے؟ اور کيا مذکورہ لباس پہننا مغربى ثقافت کى ترويج کہلائے گا؟download-disicon-7
1126کيا ايسا کپڑا پہننا جائز ہے جس پر شراب کا نعرہ يا اس کى ايڈوٹائزمنٹ تحرير ہو؟download-disicon-7
1127کيا ايسى خواتين کا جو دارالکفر ميں ايمان لائى ہوں اور معاشرتى اور خاندانى وجوہات کى بنا پر اسلام کے اظہار سے قاصر ہوں ان پر دار الاسلام کى طرف ہجرت کرنا ضرورى ہے؟download-disicon-7
1128کيا ايسى صحت مند خاتون کے لئے جسے حمل سے کوئى نقصان نہيں ہے، عزل، پيچ نما آلے، دوائيوں اور رحم کے راستے کو بند کرکے منع حمل کرنا جائز ہے يا نہيں؟ کيا شوہر عزل کے علاوہ دوسرى راہوں سے منع حمل کے لئے زوجہ ...download-disicon-7
1129کيا ايسى علوى سيدانى کو سہم سادات ديا جا سکتا ہے جو شادى شدہ، نادار اور اولاد والى ہو، ليکن اس کا شوہر سيد نہ ہو البتہ وہ بھى نادار اور فقير ہو؟ اور کيا وہ اس سہم سادات کو اپنى اولاد اور اپنے شوہر پر خرچ ...download-disicon-7
1130کيا ايسى عمارت تعمير کرنا جائز ہے جہاں قيدخانہ اور پوليس اسٹيشن بھى تعمير ميں شامل ہو اور اس عمارت کو ظالم حکومت کو دے ديا جائے؟ کيا ايسى عمارت کے تعميراتى کاموں ميں شموليت جائز ہے؟download-disicon-7
1131کيا ايسى غذاؤں کى نقل و حمل جائز ہے جس ميں غير شرعى طور پر ذبح کيا ہو گيا گوشت بھى شامل ہو ؟ اور کيا مذکورہ غذائيں پہنچانے کے حکم ميں اسے حلال سمجھنے والوں اور دوسروں ميں فرق ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
1132کيا ايسى محافل ميں شرکت کرنا جائز ہے جہاں فحش گانے کے کيسٹ سننا پڑيں؟ اور ايسى صورت کا کيا حکم ہے جس ميں شک ہو کہ مذکورہ آواز غناء ہے يا نہيں جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ہم انہيں مذکورہ کيسٹ بجانے سے نہيں ...download-disicon-7
1133کيا ايسى نجس چيز جو شرمگاہ کو چھپانے کےلئے کافى نہيں ہے کے ساتھ نماز کے صحيح ہونے کا حکم صرف اس حالت سے مخصوص ہے جب انسان اس کے حکم يا موضوع کے سلسلے ميں بھول يا ناواقفيت کى بنا پر اس ميں نماز پڑھ لے يا ...download-disicon-7
1134کيا ايسى يہودي، امريکى يا کينڈين کمپنيوں سے ان کى مصنوعات خريدنا جائز ہے جن کے بارے ميں يہ احتمال ہو کہ وہ اسرائيل کى مدد کرتى ہيں؟download-disicon-7
1135کيا ايسى پنشن لينے ميں کوئى حرج ہے جسے ملازم نوکرى کے طويل دورانيہ ميں اپنى تنخواہ کے ايک مقدار حصہ کو پنشن اکاؤنٹ ميں ڈالتا رہا ہے تاکہ بڑھاپے ميں اس کے کام آئے ليکن حکومت مذکورہ تنخواہ کے ساتھ کچھ اضافىdownload-disicon-7
1136کيا ايسے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے جس کا نطفہ غير مسلم کے وطى بالشبھہ مشتبہ مباشرت يا زنا سے ٹھہرا ہو ؟download-disicon-7
1137کيا ايسے شخص کو خون فروخت کرنا جائز ہے جو اس سے فائدہ اٹھائے؟download-disicon-7
1138کيا ايسے مجتہد کى تقليد جائز ہے جس نے مرجعيت کے منصب کو نہ سنبھالا ہو اور نہ ہى اس کى توضيح المسائل موجود ہو؟download-disicon-7
1139کيا ايسے مشروبات جن ميں الکحل کا استعمال ہوتا ہے نجس ہيں؟download-disicon-7
1140کيا اٹارنى جنرل يا وکيل عام کى اجازت سے يتيم کے مال کو ماں کے ہاتھ ميں ديا جا سکتا ہے جبکہ اس کے عوض ماں نے حضانت کو قبول کيا ہے اور اس صورت ميں ان کے دادا کو ذاتى طور پر مداخلت کا حق نہيں ہو بلکہ وہ فقط ...download-disicon-7