لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1246کيا قرات صحيح ہونے کے مسئلہ ميں فراديٰ نماز نيز ماموم يا امام کى نماز کے درميان کوئى فرق ہے؟ يا قرات کے صحيح ہونے کا مسئلہ ہر حال ميں ايک ہى ہے؟download-disicon-7
1247کيا قصد اقامت کے وقت قيام گاہ سے چار فرسخ سے کم فاصلے پر جانے کى نيت کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1248کيا قنوت کے بعد ہاتھوں کو چہرے پر پھيرنے سے نماز باطل ہوجاتى ہے؟ اور اگر يہ باطل ہونے کا باعث ہے تو کيا اسے معصيت و گناہ بھى شمار کيا جائے گا؟download-disicon-7
1249کيا قيمتي اور کمياب پليٹينم کے ٹکڑے کو بدن سے نکالنے کے لئے دفن سے پہلے پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1250کيا لاٹرى کے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟جبکہ مذکورہ ٹکٹ ايک خاص کمپنى کى ملکيت ہيں اور ان ٹکٹوں کا 20% فائدہ عورتوں کے فلاحى ادارہ کو ديا جاتا ہے؟download-disicon-7
1251کيا لباس دھونے والي مشينوں کے ذريعہ نجس کپڑے پاک ہوجاتے ہيں ؟download-disicon-7
1252کيا لوگوں کے سامنے اپنے ذاتى اسرار اور ذاتى پوشيدہ امور کو بيان کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1253کيا ليڈى ڈاکٹر کسى عورت کے مرض کى تشخيص يا تفتيش کے لئے اس کى شرمگاہ ديکھ سکتى ہے؟download-disicon-7
1254کيا لڑکى کے لئے جائز ہے کہ وہ جوان لڑکے کو نصيحت اور راہنمائى کرے اور شرعى مسائل کا خيال رکھتے ہوئے درس و غيرہ ميں اس کى مدد کرے؟download-disicon-7
1255کيا لڑکى کے لئے گہرے نيلے رنگ کے کپڑے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
1256کيا لڑکيوں کا ختنہ واجب ہے؟download-disicon-7
1257کيا مالى سال کى ابتدا کام کا پہلا مہينہ ہے يا وہ پہلا مہينہ جس ميں تنخواہ وصول کرے؟download-disicon-7
1258کيا ماموم، امام جمعہ کى اقتداء کرتے ہوئے جبکہ وہ نماز جمعہ پڑھ رہا ہو کوئى دوسرى واجب نماز پڑھ سکتا ہے؟download-disicon-7
1259کيا مجنب پر ان سورتوں کا پڑھنا حرام ہے جن ميں واجب سجدہ ہے ؟download-disicon-7
1260کيا مجنب کےلئے جائز ہے کہ وہ طلوع آفتاب کے بعد غسل جنابت کر کے قضا کا يا مستحبى روزہ رکھ لے؟download-disicon-7