ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
166
ايک شخص بعض اوقات مسلسل پيشاب کے قطرے ٹپکنے کى بيمارى ميں مبتلا ہے۔ پيشاب کے بعد گھنٹہ بھر يا اس سے زيادہ دير تک پيشاب کے قطرے ٹپکتے رہتے ہيں، يہ شخص بعض راتوں کو جنب ہو جاتا ہے اور اذان سے ايک گھنٹہ قبل ...
167
ايک شخص جس کے ذمہ چند سال کے منافع کا خمس ادا کرنا باقى ہے، ليکن اب اسے علم نہيں ہے کہ وہ اس سلسلے ميں کس قدر مقروض ہے تو اب وہ کيسے خمس سے سبکدوش ہو سکتا ہے؟
168
ايک شخص حادثہ ميں يا کسى بلندى سے گر کر مر گيا اگر مرنے والے کے بدن سے خون بہہ رہا ہو تو کيا خون کا اپنے آپ يا طبى وسائل کے ذريعہ بند ہونے تک انتظار کرنا واجب ہے يا لوگ خون بہنے کے با وجود اسے اسى حالت ...
169
ايک شخص سرکارى مکان ميں رہتا ہے، اب اس ميں اس کے رہنے کى مدت ختم ہو گئى ہے اور مکان خالى کرنے کے لئے اس کے پاس نوٹس بھيجا گيا ہے، لہذا خالى کرنے کى مقررہ تاريخ کے بعد اس مکان ميں اس کى نماز اور روزے کا ...
170
ايک شخص عربى ملک ميں ٹريفک پوليس کے ادارے ميں کام کرتا ہے ٹريفک کے قوانين کى خلاف ورزى کرنے والوں کى فائل پر دستخظ کرنے کا افسر ہے تاکہ انہيں قيد خانے ميں ڈال ديا جائے اگر وہ دستخط کردے تو اس مخالفت کرنے ...
171
ايک شخص غسل جنابت کرنے کے لئے ٹب يا اس جيسے کسى اور برتن ميں پانى جمع کرتا ہے اور غسل کے دوران پانى کے قطرے اس برتن ميں بھى گرتے ہيں تو کيا اس برتن ميں موجود پانى نجس ہو جائے گا ؟
172
ايک شخص غسل جنابت کے تين چار گھنٹے بعد نماز پڑھنا چاہتاہے ليکن نہيں جانتا کہ اس کا غسل باطل ہوا ہے يا نہيں تو کيا اس کے احتياطاً وضو کرنے ميں اشکال ہے يانہيں ؟
173
ايک شخص فوت ہوگيا ہے اس نے اپنى زندگى ميں اپنے ذمہ خمس کو اپنى ڈائرى ميں لکھ رکھا تھا اور اس کے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا تھا، مگر اس کى وفات کے بعد اس کى ايک بيٹى کے سوا تمام ورثاء خمس کى ادائيگى کےلئے ...
174
ايک شخص فوت ہوگيا ہے اور اس کے ذمہ رمضان المبارک کے روزے اور قضا نمازيں ہيں اور اس کا کوئى بيٹا بھى نہيں ہے ليکن اس نے کچھ مال چھوڑا ہے، اب اگر اسے صرف ماہ مبارک رمضان کے روزوں کى قضا پر خرچ کيا جائے تو ...
175
ايک شخص فوج ميں ملازم ہے وہ سفر اور ڈيوٹى پر رہنے کى وجہ سے پچھلے سال روزے نہيں رکھ سکا، اس سال پھر ماہ رمضان شروع ہو چکا ہے اور وہ ابھى تک ڈيوٹى پر ہے اور احتمال ہے کہ اس سال بھى روزے نہيں رکھ سکے گا ...
176
ايک شخص ماہ رمضان کى راتوں ميں اذان صبح سے پہلے بيدار ہوا، مگر متوجہ نہيں ہوا کہ وہ محتلم ہے، لہذا پھر سو گيا پھر اذان کے دوران جب اس کى آنکھ کھلى تو اپنے کو محتلم پايا اور يہ بھى يقين ہو گيا کہ اذان فجر ...
177
ايک شخص ملک سے باہر رہتا تھا اور خمس نہيں نکالتا تھا اس نے غير مخمس مال سے ايک گھر خريدا ہے ليکن اس وقت اس کے پاس اتنا مال نہيں ہے کہ جس سے اس گھر کا خمس ادا کرسکے البتہ اس پر جو خمس قرض ہے اس کے عوض ميں ...
178
ايک شخص نماز جمعہ ميں جانے کى طاقت نہيں رکھتا تو کيا وہ اوائل وقت ميں نماز ظہر و عصر پڑھ سکتا ہے؟ يا نماز جمعہ ختم ہونے کا انتظار کرے اور اس کے بعد نماز ظہر و عصر پڑھے؟
179
ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کى وفات کے بعد اس نے بعض مسائل ميں ايک دوسرے مجتہد کى تقليد کرلى، پھر اس مجتہد کا انتقال ہوگيا، اب اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟
180
ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى وفات کے بعد کسى مجتہد کى تقليد کى اور اب وہ دوبارہ امام خميني (رہ) کى تقليد کرنا چاہتا ہے، کيا ايسا کرسکتا ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
اگلے
98 → آخری
×
...