لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
271اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟download-disicon-7
272اگر اتفاقاً پورا سال قاليں اور برتنوں سے استعمال نہ کيا جائے ليکن مہمانوں کى ضيافت کےلئے ان کى ضرورت ہے تو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟download-disicon-7
273اگر اثنائے نماز ميں کوئى شخص کسى مضحکہ خيز بات کے ياد آنے يا کسى کے ہنسانے کى وجہ سے ہنس پڑے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
274اگر اس بات کا علم ہوجائے کہ اسرائيلى مصنوعات کو ترکى يا قبرص کے ذريعے اصل محل ساخت کو تبديل کرنے کے بعد دوبارہ برآمد کيا جاتا ہے تاکہ مسلمان خريدار کو دھوکا ديا جا سکے کہ مذکورہ مصنوعات اسرائيلى نہيں ہيں ...download-disicon-7
275اگر اس ميت کے دفن کو ۔ جسے خون آلود کفن ميں دفن کر ديا گيا ہے ۔ تين ماہ گزر چکے ہوں تو کيا اس صورت ميں قبر کو کھودا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
276اگر اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کو اس طرح ريزہ ريزہ کر ديا جائے کہ ان کے دو حرف بھى اکٹھے نہ رہيں اور پڑھنے کے قابل نہ رہيں تو ان کا کيا حکم ہے ؟ نيز کيا اسمائے مبارکہ اور قرآنى آيات کے محو کرنے اور ان ...download-disicon-7
277اگر اعضاء وضو ميں سے کوئى عضو دھوئے جانے کے بعد اور وضو کے مکمل ہونے سے پہلے نجس ہوجائے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
278اگر اعلم مجتہد ميں تقليد کے لئے لازمى شرائط کے موجود نہ ہونے کا احتمال ہو چنانچہ کوئى شخص غير اعلم کى تقليد کرلے تو کيا اس شخص کى تقليد باطل ہے؟download-disicon-7
279اگر امام بارگاہ کے پڑوس ميں مسجد ہو تو کيا امام بارگاہ ميں نماز جماعت قائم کرنا صحيح ہے؟ اور کيا دونوں جگہوں کا ثواب مساوي ہے؟download-disicon-7
280اگر امام جماعت تکبيره الاحرام کے بعد بھولے سے رکوع ميں چلا جائے تو ماموم کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
281اگر امام جماعت نے معذور ہونے کے سبب غسل کے بدلے تيمم کيا ہو تو يہ نماز جماعت پڑھانے کےلئے کافى ہے يا نہيں؟download-disicon-7
282اگر امام جماعت کبھى غير شائستہ انداز سے بات کرے يا ايسا مذاق کرے جو کہ عالم دين کے شايان شان نہ ہو تو کيا اس سے عدالت ساقط ہو جاتى ہے؟download-disicon-7
283اگر امام جماعت کو اثنائے نماز ميں کسى لفظ کو ادا کرنے کے بعد اس کے تلفظ کى کيفيت ميں شک ميں ﭘﮍجائے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد متوجہ ہو کہ اس نے اس لفظ کے تلفظ ميں غلطى کى تھى تو اس کى اور مامومين کى ...download-disicon-7
284اگر امام جمعہ کى عدالت ميں شک ہو يا خدا نخواستہ اس کے عادل نہ ہونے کا يقين ہو تو کيا اس کى اقتداء ميں پڑھى جانے والى نمازوں کا اعادہ واجب ہے ؟download-disicon-7
285اگر انسان اذان صبح سے پہلے بيدار ہو اور اپنے آپ کو محتلم پائے اور اس اميد سے کہ غسل کے لئے بيدار ہو جائےگا اذان صبح سے پہلے دوبارہ سوجائے اور طلوع آفتاب کے بعد تک سويا رہے اور اذان ظہر تک غسل نہ کرے اور ...download-disicon-7