لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46اس شخص کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے جو ايک سرزمين ميں طويل مدت (٩سال) سے مقيم ہے اور فى الحال اس کا اپنے وطن ميں آنا ممنوع ہے، ليکن اسے يہ يقين ہے کہ ايک دن وطن واپس ضرور جائے گا؟download-disicon-7
47اس قول کى بناء پر کہ عمل خير کے انجام دينے ميں استخارے کى ضرورت نہيں ہے۔ تو مذکورہ عمل کى کيفيت يا دوران عمل پيش آنے والى متوقع مشکلات کے بارے ميں استخارہ کرنا جائز ہے؟ اور کيا استخارہ غيب کى معرفت کا ...download-disicon-7
48اس مسجد ميں نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جس کے باني يہ کہتے ہيں کہ يہ مسجد ہم نے اپنے لئے اور اپنے قبيلہ والوں کے لئے بنائى ہے؟download-disicon-7
49اس مقلد کا فريضہ کيا ہے جو ايک مجتہد کى تقليد ميں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کى اعلميت ثابت ہو جائے؟download-disicon-7
50اس ملک کے تاجروں کے لئے جس نے اسرائيل سے بائيکات کو ختم کرديا ہے اسرائيل سے مال درآمد اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
51اس نماز جمعہ ميں شريک نہ ہونے کا کيا حکم ہے کہ جس کے امام جمعہ کا جھوٹ مکلف پر ثابت ہو گيا ہو؟download-disicon-7
52اس نماز کا کيا حکم ہے جس ميں قرائت جہرى (بلند آواز سے) نہ ہو؟download-disicon-7
53اس وقت ميرا شرعى فريضہ کيا ہے جب ميں کسى شخص کو نماز کے کسى فعل کو غلط بجا لاتے ہوئے ديکھوں؟download-disicon-7
54اس چيز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ جن مسائل ميں اعلم مجتہد احتياطِ واجب کا قائل ہے ان ميں اس کے بعد والے اعلم کى طرف رجوع کرسکتے ہيں اگر اس کے بعد والا اعلم بھى اس مسئلے ميں احتياطِ واجب کا قائل ہو تو کيا ہم ...download-disicon-7
55استاد نے کلاس ميں ايک طالب علم کو سب کے سامنے بہت شدت سے ڈانٹا طالب علم بھى ايسا کرسکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
56اسراء کے والدين کو ان کى اسارت کے دوران جمہورى اسلامى ايران کى طرف سے جو ماہانہ وظيفہ ملتا ہے اور بينک ميں جمع ہوتا رہتا ہے کيا اس ميں خمس ہے ؟download-disicon-7
57اسلام ميں سرمايہ دارى کا کيا حکم ہے؟ اور اس کى کيا حدود ہيں؟ کيا فقراء اور مساکين کے حقوق اداء کرنے کے بعد بھى انسان بہت امير انسان بن سکتا ہے؟ کيا اسلام کا سرمايہ دارى سے جنگ کرنا ايسے انسان سے جنگ کرنا ...download-disicon-7
58اسلام کي نظر ميں قصاص کا فلسفہ کيا ہے؟download-disicon-7
59اسلامى اخلاق کے خلاف مغربى ثقافت کى پے در پے يلغار اور غير اسلامى عادتوں کى ترويج کے پيش نظر جيسے بعض لوگ گلے ميں سونے کى صليب پہنتے ہيں، يا بعض عورتيں شوخ رنگ کے مانتو (زنانہ کوٹ) پہنتى ہيں يا بعض مرد ...download-disicon-7
60اسلامى جمہوريہ ايران کے مونوگرام کو دفترى استعمال کے کاغذات پر چھپوانے اور خط و کتابت و غيرہ ميں اس سے استفاده کرنے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7