لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1186کيا اس شخص کى نماز اشارے سے صحيح ہے جس کو گونگے پن کا مرض لاحق ہو گيا ہے اور وہ بولنے پر قادر نہيں ہے، ليکن اس کے حواس سالم ہيں؟download-disicon-7
1187کيا اس شخص کى نماز صحيح ہے جس نے دوسرى نماز کو پہلى نماز پر مقدم کر ديا ہو، جيسے عشاء کو مغرب پر مقدم کيا ہو؟download-disicon-7
1188کيا اس عبارت کے باوجود کہ (تمام حقوق مولف کے لئے محفوظ ہيں) بغير اجازت کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
1189کيا اس مسجد ميں نماز پڑھنا جائز ہے جو کفّار کے ذريعے بنائى گئى ہو؟download-disicon-7
1190کيا اس وقت بھى سونا پہننے ميں کوئى شرعى اشکال ہے جب وہ زينت کے لئے نہ ہو اور دوسروں کو نظر نہ آئے؟download-disicon-7
1191کيا اس کپڑے ميں نماز صحيح ہے جو آج کل کے ايسے عطر سے معطّر کيا گيا ہو جس ميں الکحل پايا جاتا ہے؟download-disicon-7
1192کيا استخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1193کيا اسرائيل سے مال درآمد کرنا اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟ اور اگر اضطرارى طور پر اس کے واقع ہونے کو فرض کرليں تو کيا مذکورہ مال کا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
1194کيا اسلامى جمہوريہ ايران ميں زندگى گزارنے والے اس فقيہ پر کہ جو ولى فقيہ کى ولايت مطلقہ کا قائل نہيں ہے ولى فقيہ کے احکام کى اطاعت کرنا واجب ہے؟ اور اگر وہ ولى فقيہ کے حکم کى مخالفت کرے تو کيا اسے فاسق ...download-disicon-7
1195کيا اسلامى جمہوريہ ايران کے مونوگرام کو بغير وضو کے چھونا حرام ہے ؟download-disicon-7
1196کيا اسلامى ممالک ميں اسرائيل جانے کے دفاتر کھولنا جائز ہے؟ اور کيا مسلمانوں کے لئے ان دفاتر سے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7
1197کيا اسکول کے اساتذہ کے لئے ايسے طالب علموں کے بال کاٹنا جائز ہيں جو مغربى طرز پر اپنے بال بناتے اور مزين کرتے ہيں جو کہ اسلامى آداب کے خلاف ہے جو کفار سے شباہت کا باعث ہے؟ اس فرض کے ساتھ کہ ہم نے انہيں ...download-disicon-7
1198کيا اعلم کے ہوتے ہوئے غير اعلم کى تقليد جائز ہے؟download-disicon-7
1199کيا امام خمينى (رہ) کے کسى فتويٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتويٰ کى طرف رجوع کرنا ضرورى ہے کہ جس سے ميں نے مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اجازت لے رکھى تھى يا ديگر مجتہدين کے فتاويٰ پر بھى ...download-disicon-7
1200کيا امام خمينى(رہ)کے مقلدين اور ان لوگوں کے لئے جو ان کى تقليد پر باقى رہنا چاہتے ہيں، زندہ مراجع ميں سے کسى ايک سے اجازت لينا ضرورى ہے يا اس مسئلے ميں اکثر مراجع عظام و علمائے اعلام کا تقليد ميت پر باقى ...download-disicon-7