لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1276کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1277کيا خواتين کے لئے ايسا لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشيب و فراز نماياں ہو يا شاديوں ميں ايسا باريک لباس پہننا جس سے بدن نماياں ہو؟download-disicon-7
1278کيا خواتين کے لئے سونے کى مارکيٹ ميں جواہر بيچ کر کسب معاش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1279کيا خود کشى سے مرنے والے شخص کى مجلس فاتحہ ميں شرکت کرنا جائز ہے؟ اور ان کى قبروں پر فاتحہ قرآئت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1280کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟download-disicon-7
1281کيا دانت پر سونے کا خول چڑھوانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور دانت پر پليٹينم کا خول چڑھوانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1282کيا داڑھى کاٹنا فسق کا موجب ہے؟download-disicon-7
1283کيا دعا لکھنے کے عوض پيسے دينا اور لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1284کيا دلالى کے عوض، اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
1285کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز ميں حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟download-disicon-7
1286کيا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کى تقليد جائز ہے جن تک رسائى ممکن نہيں ہے؟download-disicon-7
1287کيا دينى مدارس ميں فلسفہ پڑھنا اور پڑھانا جائز ہے؟download-disicon-7
1288کيا دکانوں، کمپنى کے نام اور تجارتى مارک ان کے مالکين سے مختص ہيں؟ اس طرح سے کہ دوسروں کے لئے ان ناموں يا مارک کا استعمال کرنا ممنوع ہے؟ مثلاً ايک شخص ايک دکان کا مالک ہے اور اس دکان کا نام اس نے اپنے ...download-disicon-7
1289کيا رؤيت ہلال کے لئے اتحاد افق شرط ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1290کيا روزمرہ پيش آنے والے مسائل شرعيہ کو نہ سيکھنا گناہ ہے؟download-disicon-7