ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1411
کيا کنکريوں کے ذريعے فال نکالنا جائز ہے اور کيا شرعاً اس کے ذريعے کسب معاش جائز ہے؟
1412
کيا کوئى شئے بطور ادھار نقد قيمت سے زيادہ قيمت پر خريدنا جائز ہے ؟ اور کيا يہ سود کہلائے گا يا نہيں؟
1413
کيا کوئى مسلمان کسى کافر کو خواہ وہ اہل کتاب ميں سے ہو يا غير اہل کتاب سے، مردوں ميں سے ہو يا عورتوں ميں سے اور چاہے اسلامى ممالک ميں ہو يا غير اسلامى ممالک ميں، اپنى ملکيت بنا سکتا ہے؟
1414
کيا کھلونوں کے اعضاء مثلاً ہاتھ پاؤں يا سر دوبارہ جوڑنا مجسمہ سازى کے زمرے ميں آتا ہے؟ کيا اس پر بھى مجسمہ سازى کا عنوان صدق کرتا ہے؟
1415
کيا کھيلوں کے محکمے کى جانب سے شطرنج کے مقابلوں کى تاييد و حمايت سے يہ ثابت نہيں ہوجاتا کہ شطرنج جوئے اور قمار کے آلات ميں سے نہيں ہے؟ اور کيا مکلّف اس پر اعتماد کر سکتا ہے؟
1416
کيا گھروں کى آرائش کرنے (ڈيکوريشن) کا کام اگر اسے حرام کاموں کے لئے استعمال کيا جائے صحيح ہے۔ خاص طور پر اگر بعض کمروں کو بت پرستى کے لئے استعمال کيا جائے؟ اور کيا ايسے بڑے ہال تعمير کرنا صحيح ہے جنہيں ...
1417
کيا ہاتھ اور طبى آلات جيسے تھرماميٹر و غيرہ کو طبى امور ميں استعمال کرنے کے لئے جراثيم سے پاک کرنے کى غرض سے نيز ڈاکٹر يا ميڈيکل بورڈ کے ذريعہ علاج کى غرض سے سفيد الکحل کا استعمال جائز ہے؟ سفيد الکحل جو ...
1418
کيا ہبہ اور عيد کے تحفے (عيدي) پر خمس واجب ہے يا نہيں؟
1419
کيا ہمارے کورس ميں موجود غير مسلم مردوں اور عورتوں کى نيم عرياں تصاوير ديکھنا جائز ہے؟
1420
کيا ہيپناٹزم (HYPNOTISM) کے ذريعے سلانا جائز ہے؟
1421
کيامرد لذت کے قصد و ارادے سے اپني ہمسر کے فوٹو اور فلم ديکھ سکتا ہے ؟
1422
کيونکہ اذان دينا عبادي، سياسى عمل ہے اور اس ميں عظيم ثواب ہے لہذا بعض مؤمنين نے يہ فيصلہ کيا ہے کہ وہ لاؤڈ اسپيکر کے بغير، واجب نماز کے وقت خصوصاً نماز صبح کے لئے اپنے اپنے گھروں کى چھت سے اذان ديں گے ...
1423
کچھ عرصہ قبل ميں نے اپنا رہائشى فليٹ بيچ ديا ہے اور يہ معاملہ، ميرى خمس کى سالانہ تاريخ آنے کے ساتھ ہى انجام پايا تھا اور چونکہ ميں اپنے آپ کو حقوق شرعيہ کى ادائيگى کا پابند سمجھتا ہوں، اس لئے اپنے خاص ...
1424
کچھ عرصے سے ميں غسل جنابت کے سلسلے ميں شک ميں مبتلا ہوں يہاں تک کہ اپنى بيوى سے مباشرت بھى نہيں کرتا اس کے باوجود غير ارادي طور پر ميرے اوپر ايسى حالت طارى ہوتى ہے کہ خيال کرتا ہوں مجھ پر غسل جنابت واجب ...
1425
کچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جن کا ظاہر مردوار ہے ليکن نفسياتى طور پر ان ميں عورتوں کي خصوصيات اور کامل طور پر عورتوں کي خواہشات پائى جاتى ہيں اگر وہ اپنى جنس تبديل نہ کرائيں تو فاسد ہوجائيں گے کيا ايسے اشخاص ...
پہلے ← 1
پچھلا
90
91
92
93
94
95
96
97
98
اگلے
98 → آخری
×
...