ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
متفرقه
دستہ بندی
اخلاق
تاريخ
حديث شريف
خواتين
عقائد
عمومي
فقہ
قرآن کريم
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1036
اگر کوئى شخص مسئلہ سے واقف نہ ہونے کى بنا پر جان بوجھ کر روزہ ترک کردے تو کيا اس پر قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟
1037
اگر کوئى شخص مسجد الحرام ميں اعتکاف کر رہا ہو تو تيسرے دن کے روزے کا کيا حکم ہے؟
1038
اگر کوئى شخص نہ جانتا ہو کہ جنابت سے پاک ہونا روزے کے صحيح ہونے کےلئے شرط ہے اور اسى حالت ميں چند روزے بھى رکھ ڈالے تو کيا جو روزے اس نے جنابت کى حالت ميں رکھے ہيں،ان کا کفارہ بھى واجب ہے يا صرف قضا ہى ...
1039
اگر کوئى شخص چند سال کے بعد اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اس کى عبادتيں باطل تھيں يا وہ ان ميں شک کرے، تو اس کا کيا فريضہ ہے؟
1040
اگر کوئى شخص کسى ادارے يا کمپنى کى طرف سے ضرورى اشياء کى خريدارى کا نمائندہ ہو اور وہ مختلف اداروں سے رفت و آمد اور آشنائى کى وجہ سے شرط رکھے کہ اگر ميں تم سے اشياء خريدتا ہوں تو منافع ميں سے کچھ فيصد ...
1041
اگر کوئى شخص کسى جگہ سفر کرے اور اسے يہ معلوم نہ ہو کہ وہاں کتنے دن قيام کرنا ہے، دس روز يا اس سے کم تو اسے کس طرح نماز پڑھنى چاہيے؟
1042
اگر کوئى شخص کسى جگہ کئى سال تک ٹهہرنا چاہے ، تو وہ کتنى مدت تک وہاں ٹهہرنے کى بنا رکھے، تاکہ وطن کا حکم صادق ہو ، اور کيا وہاں صرف زندگى کرنے يا کام کرنے يا دونوں کے قصد ميں کوئى فرق ہے؟
1043
اگر کوئى شخص، روزانہ کى سترہ رکعت نمازوں کے علاوہ، احتياطاً سترہ رکعت قضا نماز پڑھنا چاہتا ہے تو کيا اس پر صبح اور مغرب و عشاء کى پہلى دو رکعتوں ميں حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھنا واجب ہے يا آہستہ آواز ...
1044
اگر کوئى لڑکى سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد جسمانى اعتبار سے کمزور ہونے کى وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہ رکھ سکتى ہو اور نہ ہى آنے والے ماہ رمضان تک ان کى قضا کى طاقت رکھتى ہو تو اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟
1045
اگر کوئى مرد شادى کى محفل ميں داخل ہو اور اسى محفل ميں ايسى عورت ہو جو پردہ نہيں کرتى اور مذکورہ شخص اس بات کا علم رکھتا ہے کہ مذکورہ خاتون پر نہى عن المنکر فائدہ مند نہيں تو کيا اس مرد پر محفل کو ترک ...
1046
اگر کوئى مسلمان ايک غير اسلامى ملک ميں ہوٹل کھولے جس ميں بعض حرام کھانے اور شراب کو فروخت کرنے پر مجبور ہو کيوں کہ اگر وہ ان اشياء کو فروخت نہيں کرے تو کوئى خريدار اس کے پاس نہيں آئے گا کيونکہ وہاں کے
1047
اگر کوئي اس بات پر يقين رکھتا ہو کہ آئمہ (عليہم السلام) ايسے مقام پر فائز ہيں کہ جہاں پر کوئي مقرب فرشتہ اور کوئي نبي مرسل نہيں پہنچ سکتا، تو کيا يہ غلو اور نتيجتاً سورۂ مائدہ کي ۶۴ ويں آيت ميں لعن کيے ...
1048
اگر کوئي اس بات پر يقين رکھتا ہو کہ آئمہ (عليہم السلام) ايسے مقام پر فائز ہيں کہ جہاں پر کوئي مقرب فرشتہ اور کوئي نبي مرسل نہيں پہنچ سکتا، تو کيا يہ غلو اور نتيجتاً سورۂ مائدہ کي ۶۴ ويں آيت ميں لعن کيے ...
1049
اگر کوئي شخص اپني بدکردار زوجہ کو جس کے ناجائز تعلقات تھے اور اس کو ۷۵ کوڑوں کي سزا سنائي گئي تھي، طلاق ديدے اور اس کے تين سال کي لڑکي بھي ہو کيا مقدس شريعت کے لحاظ سے يہ بدکردار مطلقہ عورت، اس بچي کي پرورش کي ذمّہ داري سنبھال يکتي ہے ؟
1050
اگر کوئي شخص اپني زوجہ پر ناجائز تعلقات کا الزام لگائے اور عدالت ميں اس الزام کو ثابت نہ کرسکے ؟
پہلے ← 1
پچھلا
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
اگلے
332 → آخری
×
...