لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
241جنگى طياروں کے پائلٹ، جو اکثر ايام ميں فوجى اڈوں سے پرواز کرتے ہيں اور شرعى مسافت سے کہيں زيادہ فاصلہ طے کرنے کے بعد واپس آتے ہيں، ان کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
242جو امام جمعہ، امام خمينى يا عادل ولى فقيہ کى طرف سے منصوب ہو، کيا ماموم پر اس کى عدالت کا اثبات و تحقيق ضرورى ہے، يا امامت جمعہ کے لئے اس کا منصوب ہونا ہى اس کى عدالت کے ثبوت کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
243جو تحيت (مثلا آداب وغيرہ) سلام کے صيغہ کى صورت ميں نہ ہو تو اس کا جواب دينے کے سلسلے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
244جو شخص ابتداء سے يا اپنى عادت کے مطابق (نماز ميں) حمد اور سورہ اخلاص پڑھنے کا قصد رکھتا تھا، اگر وہ" بسم اللہ "پڑھے ليکن بھول کر سوره کو معين نہ کرے تو کيا اس پر واجب ہے کہ پہلے سورہ معين کرے اس کے بعد ...download-disicon-7
245جو شخص ايک سال کى قضا نمازيں پڑھنا چاہتا ہے اسے کس طرح قضا کرنى چاہيے؟download-disicon-7
246جو شخص اپنى قيام گاہ سے ايسى جگہ جائے جس کا فاصلہ شرعى مسافت سے کم ہو اور ہفتہ بھر ميں اس جگہ سے متعدد بار دوسرى جگہوں کا سفر کرے، اس طرح کہ کل مسافت آٹھ فرسخ سے زيادہ ہو جائے تو اس کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
247جو شخص دو مقامات پر تبليغ کرتا ہے اور اس علاقہ ميں دس روز قيام کا قصد رکھتا ہے تو اس کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
248جو شخص عشاء نماز پڑھنا چاہتا ہے، کيا اس کے لئے جائز ہے کہ وہ نماز مغرب کى جماعت ميں شريک ہو ؟download-disicon-7
249جو شخص غصبى زمين ميں نماز پڑھے، ليکن اس کى نماز، جائے نماز يا تختے پر ہو تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا صحيح؟download-disicon-7
250جو شخص نماز عصر کے اثناء ميں متوجہ ہے کہ اس نے نماز ظہر نہيں پڑھى تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
251جو شخص نماز کى تيسرى رکعت ميں ہو اور اسے يہ شک ہو کہ قنوت پڑھا ہے يا نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟ کيا وہ اپنى نماز کو تمام کرے يا شک پيدا ہوتے ہى اسے توڑ دے؟download-disicon-7
252جو شخص يہ سمجھ کر کہ امام کى پہلى رکعت ہے اس کى تيسرى رکعت ميں شريک ہو جائے اور کچھ نہ پڑھے تو کيا اس پر اعادہ واجب ہے؟download-disicon-7
253جو عزاخانے حضرت ابوالفضل العباس اور ديگر شخصيات کے نام پر بنائے جاتے ہيں کيا وہ مسجد کے حکم ميں ہيں؟ اميد ہے کہ ان کے احکام بيان فرمائيں گے۔download-disicon-7
254جو لوگ غير معينہ مدت کے لئے سفر کرتے ہيں جيسے حوزہ علميہ کے طالب علم يا حکومت کے وہ ملازمين جو کسى شہر ميں غير معينہ مدت کے لئے مامور کئے جاتے ہيں، ان کے روزوں اور نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
255جہاں ميں ملازم ہوں اور فى الحال جہاں ميرا قيام ہے، وہ ميرا اصلى وطن نہيں ہے اور اس جگہ اور ميرے وطن کے درميان شرعى مسافت سے زيادہ فاصلہ ہے۔ ملازمت کى جگہ کو ميں نے اپنا اصلى وطن نہيں بنايا ہے اور يہ ممکن ...download-disicon-7