لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
256حال ہى ميں نماز کے لئے ايک سجدہ گاہ بنائى گئى ہے، اس کا فائدہ يہ ہے کہ وہ نماز گزار کى رکعتوں اور سجدوں کو شمار کرتى ہے اور کسى حد تک شک کو دور کرتى ہے واضح رہے کہ جب اس پر پيشانى رکھى جائے تو وہ نيچے ...download-disicon-7
257حالت سجدہ ميں ساتوں اعضائے سجدہ کو زمين پر رکھنا واجب ہے ليکن يہ عمل ہمارے لئے مقدور نہيں ہے، کيونکہ ہم ان جنگى زخميوں ميں سے ہيں۔ جو ويلچيئر سے استفادہ کرتے ہيں۔ لہذا نماز کے لئے ہم يا سجدہ گاہ کو پيشانى ...download-disicon-7
258حالت نماز ميں مردوں اور عورتوں کى صفوں کے درميان پردے اور حائل کے بغير اتصال اور عدم اتصال کى کيا کيفيت ہونى چاہيے؟download-disicon-7
259حد ترخص کا معيار شہر کى اذان سننا اور شہر کى ديواروں کو ديکھنا ہے، کيا (حد ترخص ميں) ان دونوں کا ايک ساتھ ہونا ضرورى ہے يا دونوں ميں سے ايک کافى ہے؟download-disicon-7
260حروف کے مخارج کے اعتبار سے، بعض ائمہ جماعت کى قرات صحيح نہيں ہے تو کيا ان کى اقتداء ايسے لوگ کرسکتے ہيں جو حروف کو صحيح طريقے سے ان کے مخارج سے ادا کرتے ہوں؟ بعض لوگ کہتے ہيں تم جماعت سے نماز پڑھ سکتے ...download-disicon-7
261حي عليٰ خير العملdownloadicon-1
262حي علٰي خير العملdownloadicon-1
263خاک پر سجده کرنے کا فلسفہ کیا ہے؟download-disicon-0
264خاک پر سجدہdownloadicon-1
265خاک کربلا پر سجدہ کرنے کي علتdownloadicon-1
266درج ذيل سوالوں کے جواب عنايت فرمائيں۔ ١۔ بعض فقہى کتابوں ميں ذکر ہے کہ خرداد کى چوتھى اور تير کى چھبيسويں تاريخ بمطابق 25 مئى اور 17 جولائى کو سورج عمودى طور پر خانہ کعبہ کے اوپر ہوتا ہے، تو کيا اس صورت ...download-disicon-7
267درج ذيل صورتوں ميں معذور افراد کى امامت کى اقتداء کا کيا حکم ہے؟ ١۔ وہ معلول (اپاہج) و معذور افراد کہ جن کے بدن کا کوئى عضو کٹا تو نہيں ہے، ليکن پير کے معيوب ہوجانے کى وجہ سے وہ عصا (چھڑي) يا ديوار کا ...download-disicon-7
268دعا اور نماز ميں حضور قلب کے حصول کا طريقہdownloadicon-1
269دعاؤں، زيارات اور نمازوں کا بہت زيادہ ثواب ملنے کا فلسفہdownloadicon-1
270دعاؤں، زيارات اور نمازوں کا بہت زيادہ ثواب ملنے کا فلسفہdownloadicon-1