لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
991نماز کے بعد نماز گزاروں کے آپس ميں مصافحہ کرنے کے سلسلے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟ اس بات کى وضاحت کردينا بھى مناسب ہے کہ بعض بزرگ علماء کہتے ہيں اس سلسلہ ميں ائمہ معصومين (عليھم السلام) سے کوئى حديث وارد ...download-disicon-7
992نماز گزار کے لباس کے احکام کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اور اس حکم کے پيش نظر کہ مردوں کے لئے سونے سے مزين ہونا حرام ہے، درج ذيل دو سوالوں کے جواب بيان فرمائيں؟ ١۔ کيا سونے سے زينت کرنے کا مطلب يہ ہے کہ مردوں ...download-disicon-7
993نوروز کى فضيلت اور اعمال کے بارے ميں جو نقل ہوا ہے کيا وہ صحيح ہے؟ اور کيا ان اعمال کو بقصد استحباب انجام دينا صحيح ہے؟ مثلا ً (نماز، دعا و ..)۔download-disicon-7
994نيند کى حالت ميں انسان سے رطوبت خارج ہوتى ہے اور بيدار ہونے کے بعد اسے کچھ ياد نہيں آتا، ليکن اس کے لباس پر رطوبت ہے اور اس کے پاس سوچنے کا وقت بھى نہيں ہے، کيونکہ اس کى صبح کى نماز قضا ہو رہى ہے، اس حالت ...download-disicon-7
995نکاح ''متعہ'' (وقتي شادي) کي کيا شرائط ہيں؟download-disicon-7
996نکاح موقت کے بارے ميں کہا جاتا ہے کہ اگر شادي کا معاہدہ عارضي مدت کے لئے ہو تو مياں بيوي ايک دوسرے کو محبت اور الفت کے مضبوط رشتے ميں نہيں باندھ سکيں گے۔ آپ کا جواب کيا ہے؟download-disicon-7
997واجب نماز کى اذان اور اقامت ميں شہادت ثالثہ يعنى سيد الاوصياء حضرت على (عليہ السلام) کے امير و ولى ہونے کى گواہى دينے کے سلسلے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟download-disicon-7
998والدين اولاد کو کس سن ميں احکام و عبادات شرعى کى تعليم ديں؟download-disicon-7
999وضع حمل کے وقت خاتون کى کيا ذمہ دارى ہے؟ اور شرمگاہ پر نظر ڈالنے کے حوالے سے نرسوں يا ديگر مدد کرنے والى عورتوں کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
1000ولايت فقيہ کا مسئلہ تقليدى ہے يا اعتقادي؟ اور اس شخص کا حکم کيا ہے جو اس کا اعتقاد نہيں رکھتا ؟download-disicon-7
1001ولى فقيہ کا حکم يا فتويٰ کس حد تک قابل عمل ہے؟ اور اگر يہ حکم يا فتوى مرجع اعلم کى رائے کے خلاف ہو تو ان دونوں ميں سے کس پر عمل کيا جائے اور کس کو ترجيح دى جائے ؟download-disicon-7
1002ولى فقيہ کا نمائندہ اپنى نمائندگى والے اختيارات کى حدود ميں جو احکام صادر کرتا ہے، کيا ان کى اطاعت واجب ہے ؟download-disicon-7
1003وہ ادارہ جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں چند سال سے ميرى کچھ رقم کا مقروض ہے اور ابھى تک اس نے ادا نہيں کى تو کيا رقم کے ملتے ہى مجھے اس سے خمس نکالنا ہوگا يا ضرورى ہے کہ ايک سال اس پر گزر جائے؟download-disicon-7
1004وہ اساتذہ جو کہ (کالج و يونيورسٹى کے) شعبہ اسلاميات ميں اصول و فقہ پڑھاتے ہيں ان کى تنخواہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1005وہ جنگى مجروح جس کا کمر سے نيچے کا حصہ مفلوج ہو چکا ہے اور اس کى وجہ سے پيشاب کو روکنے کى قدرت نہيں رکھتا کيا وہ مستحب اعمال مثلاً غسل جمعہ و غسل زيارت و غيرہ کے بجا لانے کے عوض تيمم کر سکتا ہے، کيونکہ ...download-disicon-7