لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1051چند سالوں سے ميں وسواس کے شر ميں مبتلا ہوں، يہ چيز ميرے لئے بڑى تکليف دہ ہے۔ اور وسواس کى حالت دن بدن بڑھتى ہى جا رہى ہے، يہاں تک کہ ميں ہر چيز ميں شک کرنے لگا ہوں۔ ميرى پورى زندگى شک پر قائم ہو گئى ہے۔ ...download-disicon-7
1052چيزوں کى خريد و فروخت ميں کس قدر منافع لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1053چھوٹے بچے کى کچھ رقم بينک ميں ہے۔ بچہ کا سرپرست مذکورہ مال ميں سے کچھ رقم بچے کى طرف سے تجارت کرنے کےلئے لينا چاہتا ہے تاکہ بچے کے اخراجات مہيا ہو سکيں کيا ايسا کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1054ڈاکٹر کى طرف سے خواتين کو چهونے يا ديکهنے کے جواز کے ضمن ميں لفظ ضرورت کا بار بار ذکر آتا ہے اس ضرورت کے کيا معنى ہيں اور اس کى حدود کيا ہيں؟download-disicon-7
1055ڈھائى ماہ کے حمل کو اگر عمداً اسقاط کرديا جائے تو ديت کى مقدار کتنى ہے اور يہ ديت کسے دى جائے گي؟download-disicon-7
1056کئى سالوں سے ثقافتى شخصيات کے توسط سے ايک "کلچرل کو آپريٹو سوسائٹى" کام کر رہى ہے اس کا ابتدائى سرمايہ بعض ثقافتى شخصيات کے حصص سے تشکيل پايا تھا اس وقت ہر ايک نے ايک سو تومان ديئے تھے۔ ابتداء ميں سوسائٹى ...download-disicon-7
1057کافر اگر (بالغ ہونے کے) کچھ عرصہ بعد اسلام لائے تو کيا اس پر ان نمازوں اور روزوں کى قضا واجب ہے جو اس نے ادا نہيں کيے ہيں؟download-disicon-7
1058کالج، يونيورسٹى ميں جوان لڑکے اور لڑکياں ايک ساتھ تعليم کى وجہ سے آپس ميں ملتے ہيں اور کلاس فيلو ہونے کى بنياد پر درس وغيرہ کے مسائل پر گفتگو کرتے ہيں ليکن بعض اوقات بغير لذت اور برے قصد کے بغير ہنسي، ...download-disicon-7
1059کبھى کبھار ديکھا جاتا ہے کہ بعض افراد دفتروں ميں آنے والوں سے رشوت کا تقاضا کرتے ہيں تاکہ ان کا کام انجام ديں کيا مذکورہ افراد کے لئے رشوت دينا جائز ہے؟download-disicon-7
1060کبھى کبھى مساجد اور اہل بيت (عليھم السلام) کے مزاروں پر زيارت کى کتابوں ميں بعض چيزيں لکھى ہوئى ملتى ہيں مثلاً امام رضا (عليہ السلام) کا معجزہ اور اس طريقے سے مذکورہ مکتوب کو لوگوں کے درميان پھيلايا جاتا ...download-disicon-7
1061کبھى کبھى ہم لوگوں کو گھريلو سامان جيسے ريفريجريٹر وغيرہ بازار کى قيمت سے کم قيمت پر مل جاتا ہے اور اس سامان کى مستقبل ميں يعنى شادى کے بعد ہميں ضرورت ہے ، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ شادى کے بعد اسى ...download-disicon-7
1062کتاب "تحريرالوسيلہ" ميں بيان کيا گيا ہے کہ عورت کو دئيے جانے والے مہر پر خمس نہيں ہے _ مگر فورى ادا کئے جانے والے اور مدت والے مہر کے درميان فرق نہيں کيا گيا ۔ اميد ہے اس مسئلہ کى وضاحت فرمائيں گے؟download-disicon-7
1063کتب اور مقالات جو باہر سے آتے ہيں اور اسلامى جمہوريہ ميں چھپتے ہيں ان کے ناشروں کى اجازت کے بغير اشاعت مکرر کا کيا حکم ہے؟ اور اگر صحيح ہونا مشکل ہو تو ان کتابوں کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے جن کى طباعت ...download-disicon-7
1064کثيرالشک اپنے شک کى پروا نہيں کرے گا، ليکن اگر نماز ميں وہ، شک کرے تو اس کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
1065کرايہ دار جو مال رہن(ايڈوانس) کے طور پر مالک کے پاس رکھتا ہے کيا اس کا خمس مالک پر واجب ہے يا کرايہ دار پر؟download-disicon-7