لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
76الحمد للہ ميں ہر سال اپنے مال کا خمس نکالتا ہوں، ليکن ميں نے جتنے سال خمس کا حساب کيا ہے ہميشہ اپنے حساب کے بارے ميں شک کرتا رہا ہوں اس شک کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
77الکحل والے ايسے مشروبات۔ جوان غير ملکى ماہرين کے پاس پائے جاتے ہيں جو اسلامى ممالک کے بعض اداروں ميں ملازمت کرتے ہيں اور وہ ان مشروبات کو اپنے گھروں ميں يا ان جگہوں پر پيتے ہيں جو ان کے لئے مخصوص ہيں۔کا ...download-disicon-7
78الکوحلdownload-disicon-7
79امام بارگاہ کى عمارت سے کئى لاوڈ اسپيکروں کے ذريعے قرآئت، قرآن، مجالس عزاء کى اتنى اونچى آواز آتى ہے کہ شہر کے باہر تک سنى جا سکتى ہے اور ہمسائيوں کا سکون ختم ہوجاتا ہے جبکہ امام بارگاہ کى انتطاميہ اور ...download-disicon-7
80امام جماعت نماز ميں کيا نيت کرے؟ جماعت کى نيت کرے يا فراديٰ کي؟download-disicon-7
81امام خمينى (رہ) کے انتقال کے بعد ميرا خيال يہ تھا کہ ان کے فتويٰ کے مطابق ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز نہيں ہے لہذا ميں نے زندہ مجتہد کى تقليد کرلي، کيا اب دوبارہ ميرے لئے امام خمينى (رہ) کى تقليد کى ...download-disicon-7
82امام خمينى (رہ) کے فتويٰ کے مطابق مرجع تقليد کے لئے واجب ہے کہ وہ احکام عبادات و معاملات کا علم رکھنے کے علاوہ سياسي، اقتصادي، فوجى، سماجى اور قيادت و رہبرى کے امور سے بھى آگاہ ہو۔ پہلے ہم امام خمينى (رہ) ...download-disicon-7
83امام خمينى کى توضيح المسائل (مسئلہ نمبر ۱۴۷) ميں آيا ہے: "نجاست و طہارت کے بارے ميں مميز بچے کى بات پر اس وقت تک اعتبار نہيں کيا جائےگا جب تک وہ بالغ نہ ہوجائے"۔ اس فتويٰ کى پابندى بڑى مشقت کا باعث ہے ...download-disicon-7
84امام خمينى کى توضيح المسائل کے باب "نماز مسافر" ،"ساتويں شرط" ميں آيا ہے: "ڈرائيور پر واجب ہے کہ پہلے سفر کے بعد پورى نماز پڑھے، ليکن پہلے سفر ميں اس کى نماز قصر ہے خواہ سفر طويل ہى کيوں نہ ہو" تو کيا ..download-disicon-7
85امام خمينى کے (اس) فتويٰ کے پيش نظر کہ جب آٹھ فرسخ (45 کلوميٹر) کا سفر کرے تو نماز قصر پڑھنا اور روزہ نہ رکھنا واجب ہے، اگر جانے کا راستہ چار فرسخ سے کم ہو ليکن واپسى پر (سوارى نہ ملنے يا راستے کى مشکلات ...download-disicon-7
86امام خمينى، آپ اور بعض ديگر فقہا کى رائے کے مطابق کہ خمس کا معاملہ ولى فقيہ کے اختيار ميں ہے غير ولى فقيہ کو خمس دينے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
87امام خميني (رہ) کے نظريے کے مطابق نماز ظہر و عصر ميں اخفات (آہستہ پڑھنے) کا معيار و ملاک عدم جہر ہے اور اس امر کے پيش نظر کہ عربى کے دس حروف کے علاوہ باقى تمام حروف جہرى ہيں اگر ہم نماز کو اخفات کے ساتھ ...download-disicon-7
88امام معصوم (ع) کى غيبت کے زمانہ ميں ابتدائى جہاد کا حکم کيا ہے؟ اور کيا با اختيار فقيہ جامع الشرائط (ولى فقيہ) کے لئے جائز ہے کہ وہ اس کا حکم دے؟download-disicon-7
89امريکى لباس پہننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
90امريکى مصنوعات کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے؟ کيا مغربى ممالک جيسے فرانس، برطانيہ سب کا حکم يہى ہے؟ کيا يہ حکم ايران کے لئے ہے يا تمام ممالک کے لئے؟download-disicon-7