لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1291کيا روزہ کى تکليف سے بچنے کى خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان ميں سفر کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1292کيا روزہ کى حالت ميں بلڈپريشر کى گولى (tablet)کھانا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1293کيا زمانہ اور جگہ کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کي شرائط ميں سے ہے؟download-disicon-7
1294کيا زوجہ کے لئے شوہر کى اجازت کے بغير منع حمل کے طريقوں کا استعمال کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1295کيا سؤر کا گوشت، شراب، يا کھانے کى کوئى بھى حرام چيز کا ايسے افراد کو فروخت کرنا يا تحفہ دينا جائز ہے جو اس چيز کو حلال سمجھتے ہوں؟download-disicon-7
1296کيا سؤر کے گوشت کو پيک کرنے والے کارخانے، نائٹ کلب اور بدکارى کے مراکز ميں کام کرنا جائز ہے؟ اور اس کام سے حاصل آمدنى کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1297کيا سرکارى اور عوامى محفلوں و غيرہ ميں روزہ افطار کرنے کے لئے اہل سنت کى پيروى جائز ہے اور اگر انسان کى تشخيص يہ ہوکہ ان کى پيروى نہ تقيہ کے مصاديق ميں سے ہے اور نہ کسى اور وجہ سے ضرورى ہے تو اس کى ذمہ ...download-disicon-7
1298کيا سود کا حرام ہونا تمام افراد اور کمپنيوں کے لئے ايک جيسا ہے يا بعض خاص موارد ميں استثناء بھى پايا جاتا ہے؟download-disicon-7
1299کيا سگريٹ نوشى کا آغاز کرنا حرام ہے؟ کيا ايک ہفتہ يا اکثر مدت تک ترک کرنے کے بعد دوبارہ سگريٹ پينا حرام ہے؟ کيا تنباکو کى خريد و فروخت اور استعمال جائز ہے؟download-disicon-7
1300کيا سہم امام ميں سے ايک ثلث (تہائي) کو دينى کتابيں خريدنے اور تقسيم کرنے کى اجازت عنايت فرمائيں گے؟download-disicon-7
1301کيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1302کيا شاديوں ميں ڈنڈے سے فرضى لڑائى دکھانا جائز ہے اور اگر اس کے ساتھ آلات موسيقى استعمال کئے جائيں تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1303کيا شارع مقدس نے عورتوں کو بھى مسجدوں ميں نماز جماعت يا نماز جمعہ ميں شريک ہونے کى اسى طرح ترغيب دلائى ہے جس طرح مردوں کو دلائى ہے، يا عورتوں کا گھر ميں نماز پڑھنا افضل ہے؟download-disicon-7
1304کيا شراب کو لانے، لے جانے والى گاڑيوں کى مرمت سے کسب معاش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1305کيا شرط لگائے بغير ايسے تاش استعمال کرنا جائز ہے جو محض فکرى نوعيت کے ہوں، اور علمى و دينى معلومات کے حامل ہوں؟ ايسے کاغذى پتوں سے کھيلنے کا کيا حکم ہے جنہيں ايک خاص ترتيب سے ملايا جائےdownload-disicon-7