ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
91
امريکہ يا کينيڈا کى شہريت لينے کے بعد کيا مسلمان وہاں کى فوج يا پوليس ميں شامل ہو سکتا ہے؟ اور کيا حکومت کے دفاتر جيسے بلديہ اور دوسرے دفاتر جو کہ حکومت کے تابع ہيں ان ميں نوکرى کرسکتا ہے؟
92
ان اشياء کا کيا حکم ہے جنہيں شہيد کے دوست شہيد کى اولاد کے لئے تحفے کے طور پر لاتے ہيں؟ کيا مذکورہ اشياء شہيد کے چھوٹے بچوں کے مال کا حصہ قرار پائيں گي؟
93
ان تحائف، پيسوں اور کھانے پينے کى چيزوں کا کيا حکم ہے جنہيں دفاتر سے رجوع کرنے والے افراد حکومت کے کارندوں کو اپنى رضا اور خوشى سے ديتے ہيں؟ اور اس مال کا کيا حکم ہے جو عملہ کو رشوت کے طور پر ديا جاتا ...
94
ان سپاہيوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو يہ جانتے ہيں کہ وہ دس دن سے زائد ايک جگہ قيام کريں گے، ليکن اس کا اختيار خود ان کے ہاتھ ميں نہيں ہے؟ اميد ہے امام خمينى کا فتويٰ بھى بيان فرمائيں گے؟
95
ان سپاہيوں کے روزے اور نماز کا کيا حکم ہے جو فوج يا پاسداران انقلاب ميں شامل ہيں اور جو دس دن سے زيادہ چھاؤنيوں ميں اور دس دن سے زيادہ سرحدى علاقوں ميں رہتے ہيں؟ برائے مہربانى امام خميني (رہ) کا فتويٰ ...
96
ان ضميروں کو چھونے کا کيا حکم ہے جو ذات بارى تعاليٰ کے نام کى جگہ استعمال ہوتى ہيں جيسے فقره ”باسمہ تعاليٰ“ کى ضمير۔
97
ان عورتوں کو امر و نہى کرنے کا کيا حکم ہے جن کا پرده مکمل نہيں ہے؟ اور اگر ان کو زبان سے امر و نہى کرتے وقت اپنى شہوت کے ابھرنے کا خوف ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟
98
ان لوگوں سے کيسے تعلقات ہونے چاہييں کہ جو ماضى ميں شراب خورى جيسے حرام افعال کے مرتکب ہوئے تھے؟
99
ان لوگوں کى ذمہ دارى کيا ہے جو ايسے کارخانوں اور دفاتر ميں ہيں جن کا فائدہ کافر حکومتوں کو پہنچتا ہے اور يہ امر ان کے استحکام کا سبب بنتا ہے؟
100
ان لوگوں کى نماز کا کيا حکم ہے جن کو کشتى کے ذريعے خاص ڈيوٹى پر بھيجا جاتا ہے اور سفر کے دوران نماز کا وقت ہو جاتا ہے اور اگر وہ اسى وقت نماز نہ پڑھيں تو پھر وہ وقت کے اندر نماز نہيں پڑھ سکيں گے؟
101
ان لوگوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو مختلف پارٹيوں اور گروہوں سے تعلق رکھتے ہيں، اور بلا سبب ايک دوسرے سے بغض، حسد اور حتى دشمنى رکھتے ہيں؟
102
ان لوگوں کے روزے اور نماز کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے جو ايک شہر ميں کام کرنے کے لئے ايک سال سے زائد مدت تک قيام کرتے ہيں يا وہ فوجى جو کسى شہر ميں فوجى خدمت انجام دينے کے لئے ايک يا دو سال قيام کرتے ...
103
ان لوگوں کے ساتھ گھريلو رفت و آمد رکھنے کا کيا حکم ہے جو کھانے پينے وغيرہ ميں طہارت و نجاست کے مسائل کا خيال نہيں کرتے؟
104
ان لوگوں کے سہم امام اور سہم سادات لينے کا کيا حکم ہےجن کى حوزوى وظيفہ کے علاوہ بھى اتنى آمدنى ہے جو ان کى زندگى کى ضروريات کے لئے کافى ہے؟
105
ان لوگوں کے متعلق ہمارى ذمہ دارى کيا ہے جو عادل فقيہ کى ولايت کو صرف امور حسبيہ تک محدود سمجھتے ہيں اور ان کے بعض نمائندے، اس نظريہ کى ترويج بھى کرتے ہيں ؟
پہلے ← 1
پچھلا
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
اگلے
98 → آخری
×
...