ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
امکانات و خدمات
سوالات و جوابات کا متن
فقہ
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1201
کيا امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے سلسلہ ميں عام لوگوں پر واجب ہے کہ صرف زبان سے ہى امر و نہى کريں؟ اور اگر ان کے لئے واجب ہے کہ وہ صرف زبان سے ہى امر و نہى کرنے پر اکتفاء کريں تو يہ توضيح المسائل اور ...
1202
کيا امور خيريہ ۔جيسے سادات کى شادى و غيرہ۔ ميں سہم سادات کا صرف کرنا جائز ہے؟
1203
کيا ان اہل کتاب پر جو اسلامى ملکوں ميں زندگى بسر کر رہے ہيں، کافر ذمى کا حکم جارى ہوگا؟
1204
کيا انسان اپنے مال کے خمس کا خود حساب کرسکتا ہے پھر جو کچھ اس کے اوپر واجب ہو، اسے آپ کے وکلاء کى خدمت ميں پيش کر دے؟
1205
کيا انسان کسى خاص عضوء کے محتاج انسان کو اپنے جسم کے اعضاء فروخت کر سکتا ہے مثلاً گردہ وغيرہ؟
1206
کيا انسان کےلئے جائز ہے کہ وہ اپنے کسى مال پر سال گزرنے سے پہلے اسے اپنى بيوى کو ہديہ کے طور پر دے دے جبکہ اسے علم ہے کہ اس کى زوجہ اس مال کو مستقبل ميں گھر خريدنے يا ضرورى اخراجات کے لئے رکھ دے گي؟
1207
کيا انفيہ (نسوار) کا ناک سے کھينچنا جائز ہے؟ اس کے عادى بننے کا کيا حکم ہے؟
1208
کيا انگوٹھى پر نقش بنائے گئے الفاظ کو چھونا جائز ہے ؟
1209
کيا اولاد ائمہ ميں سے کسى کے مرقد کے لئے نذر ميں آئے ہوئے سامان اور قاليں کو محلہ کى جامع مسجد ميں استعمال کيا جا سکتا ہے؟
1210
کيا ايسا تنباکو پينا جائز ہے جس پر ايک قسم کى شراب چھڑکى گئى ہو؟ کيا اس کے دھوئيں کو سونگھنا جائز ہے؟
1211
کيا ايسا لباس پہننا جس پر غير ملکى مغربى ثقافت کى پيروي، کفار کے ساتھ مشابہت اور ان کى ثقافت کى ترويج کے الفاظ اور تصاوير چھپى ہوئى ہوں جائز ہے؟ اور کيا مذکورہ لباس پہننا مغربى ثقافت کى ترويج کہلائے گا؟
1212
کيا ايسا کپڑا پہننا جائز ہے جس پر شراب کا نعرہ يا اس کى ايڈوٹائزمنٹ تحرير ہو؟
1213
کيا ايسى خواتين کا جو دارالکفر ميں ايمان لائى ہوں اور معاشرتى اور خاندانى وجوہات کى بنا پر اسلام کے اظہار سے قاصر ہوں ان پر دار الاسلام کى طرف ہجرت کرنا ضرورى ہے؟
1214
کيا ايسى صحت مند خاتون کے لئے جسے حمل سے کوئى نقصان نہيں ہے، عزل، پيچ نما آلے، دوائيوں اور رحم کے راستے کو بند کرکے منع حمل کرنا جائز ہے يا نہيں؟ کيا شوہر عزل کے علاوہ دوسرى راہوں سے منع حمل کے لئے زوجہ ...
1215
کيا ايسى علوى سيدانى کو سہم سادات ديا جا سکتا ہے جو شادى شدہ، نادار اور اولاد والى ہو، ليکن اس کا شوہر سيد نہ ہو البتہ وہ بھى نادار اور فقير ہو؟ اور کيا وہ اس سہم سادات کو اپنى اولاد اور اپنے شوہر پر خرچ ...
پہلے ← 1
پچھلا
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
اگلے
98 → آخری
×
...